How to identify a particular diamond Types of scientists now regard as the owner of the diamond is considered the relevance of some of these
- diamonds are known by their color.
- Brown colored diamond.
- Violet-colored diamond.
- brown colored diamond.
- Ink inclined diamond.
- Beige or brown colored diamond.
- Blue diamond.
- Inferiority colored diamond.
- Light yellow diamond.
- Volatile mercury attribute or diamond.
- Light pink colored diamond.
- Spot the diamond.
Spring colored diamond.If you want to buy real diamond drop
diamond and see if you can pass a special examination of the Ultra Diamonds Reese uaylt not able to cross it is fake or real diamond.Another important symbol is the diamond stone is hard on the diamond to mark a line that can not recognize the real diamond.Takes light from the sun is absorbed by the diamond and sapphires and rubies shines in dark glasses can be cut with a diamond. And we are set for a diamond Necklaces are beautiful because you love it like we know your special.
ہیرے کی خاص شناخت کا طریقہ
اس طرح اب سائنسی دور میں ہیرے کی بارہ اقسام کا مالک سمجھا جاتا ہے ان میں سے کچھ ہیرے اپنے رنگ کی مناسبت سے پہچانے جاتے ہیں
- بادامی رنگ کا ہیرا
- بنفشیرنگ کا ہیرا
- بسنتی رنگ کا ہیرا
- کتھئی رنگ کا ہیرا
- سیاہی مائل ہیرا
- خاکستری رنگ کا یا بھورا ہیرا
- نیلے رنگ کا ہیرا
- پستی رنگ کا ہیرا
- ہلکا زرد رنگ کا ہیرا
- سیمابی یا پارے کی صفت کا ہیرا
- ہلکا گلابی رنگ کا ہیرا
- داغ دار ہیرا
اگر آپ اصلی ہیرا خریدنا چاھتے ہیں تو ہیرے کو ایک خاص امتحان سے گزار کر دیکھیں اگر اس ہیرے میں سے الٹرا وائلٹ ریز کراس نہ کر پائیں تو وہ اصلی ہیرا ہے ورنہ نقلی ہے دوسری خاص علامت یہ ہے کے ہیرے کو ہارڈ اسٹون کہا جاتا ہے اس لئے ہیرے پر کسی قسم کی لکیر کا نشان نہیں آسکتایہ اصل ہیرے کی پہچان ہے ہیرا سورج سے روشنی حاصل کر کے جذب ہے کرلیتا ہے اور اندھیرے میں زیادہ چمکتا ہے یاقوت نیلم اور شیشے کو ہیرے سے کاٹا جاسکتا ہے اور ہم آپ کے لئے ہیرے کے نیکلس سیٹ لاے ہیں جو بہت خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آیئنگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
0 comments:
Post a Comment