.
Greek experts also stated that 4 are four main types of colors to suit it like this ranking has been named bjatyrngt - White diamond.
- Light blue diamond.
- The color of honey or juice of the diamond.
- Diamond light yellowy.
Arabs tell you great style diamond these are four types.
- Saw shiny transparent white diamond kduny.
- Qarase moonlight color diamond saw.
- A diamond hdydy iron or steel.
- Ammonia color diamond saw.
Compared to other nations, Iranian experts have determined the diamond 5 five types they are as follows.
- This is similar to diamond color volatile mercury.
- Mica mica glitter of the diamond is.
- It is bright and transparent diamond comics.
- The ink is inclined diamond hbsy.
- Zagy diamond is also inclined ink.
Compared to old-fashioned human struggle to find the shiny stone types, and much of it are weWhich will make your life beautiful because you love it like we know your choice is special..
یونانی ماہرین نے بھی اس کی ٤ چار خاص قسمیں بیان کی ہیں وہ اس طرح سے ہیں یہ رنگوں کی مناسبت سے نام کے بجاتےرنگت کی درجہ بندی کی گئی ہے
- سفید رنگ کا ہیرا
- ہلکا نیلے رنگ کا ہیرا
- شہد کے رنگ کا یا شربتی رنگ کا ہیرا
- ہلکا زردی مائل ہیرا
عربوں نے بڑے اچھے انداز میں ہیرے ٤ چار قسمیں بتائی ہیں وہ یہ ہیں
- کدونی سفید رنگ والہ شفاف چمکدار ہیرا
- کراسی چاندنی رنگت والہ ہیرا
- حدیدی آہنی یا لوہے کے رنگ والا ہیرا
- نوشادری رنگت والہ ہیرا
دوسری قوموں کے مقابلے میں ایرانی ماہرین نے ہیرے کی ٥ پانچ قسمیں مقرر کی ہیں وہ کچھ اس طرح سے ہیں
- سیمابی ہیرا یہ پارے کی رنگت سے مشابہ ہوتا ہے
- ابرکی ہیرا اس میں ابرک کی چمک ہوتی ہے
- بلوری ہیرا یہ چمکدار اور شفاف ہوتا ہے
- حبشی ہیرا یہ سیاہی مائل ہوتا ہے
- زاغی ہیرا یہ بھی سیاہی مائل ہوتا ہے
زمانے قدیم کے مقابلے میں انسانی جدوجہد نے اس چمکدار پتھر کی مزید کچھ قسمیں تلاش کی ہیں اور ہم آپ کو اس میں سے کچھ دے رہے ہیں جو آپ کی زندگی کو خوبصورت بنا دیں گے آپ کو بہت پسند آینگے کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
0 comments:
Post a Comment