Feroza Turquoise Necklace.
ByAamir Mannan.
Another popular turquoise stone and all the jewelers is yes It is most commonly used in jewelry and rings to diamond jewelry in the world, the second number is one The taste is dull mood of this stone cold and dry is the essence of mercury is sometimes dark and sometimes light green color is found.
- Turquoise is known in Sanskrit as praj.
- The turquoise stone in English.
- This does not affect the
- properties of acids Turquoise stone.
- This stone has melted in the fire burning so the color turns
- The benefit to humans than are rare loss.
- Chemical constituents of Turquoise.Copper iron and phosphorus .
- There are five types of turquoise in the sky Winner of onyx
- turquoise sighte dness
فیروزہ ایک مقبول عام پتھر ہے اور تمام جوہریوں کے ہاں جاتا ہے یہ بہت سے زیورات اور انگوٹھیوں میں استمال کیا جاتا ہے عام طور پر ہیروں کی دنیا میں یہ دوسرے نمبر کے جواہرات میں شمار کیا جاتا ہے اس کا مزہ پھیکا ہوتا ہے اس پتھر کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے اس جوہر پارے کا رنگ سبز ہوتا ہے کبھی گہرا اور کبھی ہلکا پایا جاتا ہے یہ پتھر نیلے رنگ میں بھی پایا جاتا ہ
- اس پتھر کو اردو اور فارسی میں فیروزہ کہتے ہیں
- سنسکرت میں فیروزے کو پراج کہا جاتا ہے
- انگریزی میں اس نگینے کوکٹرکیز کہتے ہیں
- فیروزے کی خصوصیات اس پتھر پر تیزاب اثر نہیں کرتا
- یہ پتھر آگ میں پگھلتا نہیں ہے ہاں جلانے سے رنگ بدل جاتا ہے
- فیروزے سے انسان کو فائدے زیادہ اور نقصان کم ہوتے ہیں
- اس میں انسان کے لئے فائدے زیادہ اور نقصان کم ہوتے ہیں
- فیروزے کے کیمیائی اجزا ایلومونیم تانبا لوہا اور فاسفورس
- سلیمانی فیروزہ اندیشی افیروزہ ظہاری فیروزہ فاتحی
0 comments:
Post a Comment