with the ceremony.The bride's family concurrently arrived there was plenty of color.Pay the beat of the bride's friends were busy with wedding songs.Wedding songs were
ایک شادی کی تقریب میں ہم گئے تو ہم کو بہت سی نئی رسمیں دیکھنے کو ملیں پہلے تو دلہن کے گھر جانا تھا تو ہم نے ایک رشتے دار سے پوچھا کے بھائی آج دلہن کے گھر کس لئے جارہے ہیں تو اس بتایا کے آج مہندی کی رسم ہے ہم پوچھا کے مہندی کی رسم کیا ہوتی ہے اس سے ہمیں پتا چلا کے دلہن مہندی لگائی جائے گی جو دولہا کی بہنیں اور بھابیاں مہندی لگائیں گی اور خوب ہلا گلا ہوگا ہم نے سوچا چلو ہم بھی چل کے دیکھتے ہیں کے کیا ہوتا ہے تو ہم بھی اس تقریب ساتھ چل پڑے جب دلہن کے گھر پہنچے تو وہاں خوب رنگ جما ہوا تھا ڈھولک کی تھاپ پے دلہن کی سہیلیاں شادی کے گیت گانے میں مصروف تھیں اور خوب زور شور سے شادی گانے گائے جارہے تھے ہم کو بھی پچھلی نشستوں میں جگہ مل گئی اور ہم بھی اس ماحول لطف اندوز ہونے لگے کچھ ہی دیر میں ہم کو دلہن کے آنے کا شور سنائی دیا کے راستہ دو دلہن آرہی ہے ہم نے دیکھا کے ایک لڑکی پیلے کپڑے پہنے گھونگھٹ نکالے چلی آرہی ہے یہ قصہ ابھی جاری ہے

0 comments:
Post a Comment