Here is a bridal necklace set for you today and also tell you that in this bridal set you have made a forehead band, and you have made an earring for wearing earrings and we have made this necklace in 23 carat silver and this The necklace has a black mane color and in this necklace we have also put white zircon and in the pendants we have put pearls, and this necklace set we have made especially for the bride. It took us two months to make this necklace. There is so much work we have done just for you. We hope you will appreciate our hard work and will like this necklace made by us and will want to make this necklace to wear in your wedding.
اسلام علیکم
دیکھیے آج آپ کے لئے لائے ہیں ایک دلہن نیکلس سیٹ اور یہ بھی بتائیں آپ کو اس دلہن سیٹ میں ماتھے کے لڑیوں والی بندیا بنائی ہے ، اور کان پہنے کے لئے جھمکی بنائی ہے اور یہ نیکلس ہم نے تیئس کیرٹ چاندی میں بنایا ہے اور اس نیکلس میں کالے مینے کا کلر ہے اور اس نیکلس میں ہم نے سفید زرکن بھی لگائے ہیں اور لٹکنوں میں ہم نے موتی لگائے ہیں ، اور یہ نیکلس سیٹ ہم نے خاص دلہن کے لئے ہیں بنایا ہے اس نیکلس کو بنانے میں ہم کو دو ماہ لگے ہیں اتنی محنت ہم نے صرف آپ کے لئے کی ہے ہم امید ہے آپ ہماری اس محنت کو سراہیں گے اور ہمارے بنائے ہوے اس نیکلس کو پسند کریں گے اور سے خواہش کریں گی اس نیکلس کو بنوانے کی اپنی شادی میں پہنے کے لئے