Main Menu

Sunday, February 13, 2022

Diamond Kundan Jewellery Set.


Diamond Kundan Jewellery Set.


By Aamir Mannan.

May peace be upon you-

Today we have made for you a very beautiful yellow gold one big necklace and earrings and bangles bracelet and nose color gold forehead band this necklace and earrings we made in Kundan and in this wedding necklace we made There are three cents and five cents kundan design diamonds - and in Kan Bali we also have three cents kundan design five cents diamonds. These necklaces and earrings we have made to wear at the wedding ceremony. I hope you like it very much. will come -


اسلام علیکم-

آج ہم نے بنایا ہے آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت پیلے سونے ایک بڑا کا ہار اور کان بالیاں اور چوڑیاں بریسلٹ اور نوز رنگ سونے کی ماتھا پٹی   یہ ہار اور کان بالیاں ہم نے کندن  میں بنائے ہیں اور اس شادی  کے ہار میں ہم نے تین سینٹ اور پانچ سینٹ کے کندن ڈیزائن کے ہیرے لگائے ہیں- اور کان بالی میں بھی تین سینٹ کندن ڈیزائن کے پانچ سینٹ کے ہیرے لگائے ہیں یہ ہار اور بالیاں ہم نے شادی کی تقریب میں پہنے کے لیے بنایا ہے امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گا -