Ruby Beautiful Bridal Fashion Jewellry Collection 50
Ruby Beautiful Bridal Fashion Jewellry Collection.
By Aamir Mannan.
Ruby still most of the world's most expensive stones like ancient times the present value of the shiny stone Although the price is higher than all other precious ruby gems is that they are error-free defective because Ruby does not have any particular value The ruby is considered a useless Robbie Old juhryun some of the shortcomings identified, we tell you about them. If you know
about Ruby and Ruby purchase easier, you can buy a good.
- in which the stone is said that defective Robbie the Cobra.
- seems not place the incision in the rip saw Robbie says.
- in the milky milky hue saw Robbie says.
- on the sparkling water, says Robbie saw him eating.
- Mile red ink color Robbie says bnusy saw it..,
We want you to be aware of all cuwalti We hope you like our effort because we know you like aygy special.Your choice great honor for us.
روبی اس وقت بھی دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ترین پتھر ہے قدیم زمانے کی طرح آج بھی اس چمکدار پتھر کی قیمت دوسرے تمام جواھرات سے زیادہ ہے تاہم قیمتی روبی وہ ہوتا ہے جو نقص پاک ہو کیونکے عیب دار روبی کی کوئی خاص قیمت نہیں لگائی جاتی اور اس روبی کو بیکار تصور کیا جاتا ہے پرانے جوھریوں نے روبی کے بعض نقص کی نشاندہی کی ہے ہم آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں تاکے آپ روبی کے بارے میں آپ کو علم ہوجاۓ اور اس کو خریدنے میں آسانی ہو
آپ ایک اچھا روبی خرید سکیں
- وہ پتھر جس میں جال ہو ایسے عیب دار روبی کو کوبرا کہتےہیں
- . جس میں چیرا لگا ہوا نظر آے اس کو چیر والہ روبی کہتے ہیں
- دودھیا رنگت والہ روبی اس کو دودھیا کہتے ہیں
- . بے آب بے چمک والہ اس کو ڈھابا روبی کہتے ہیں
- . سرخ سیاہی مائل رنگ والہ اسکو بنوسی روبی کہتے ہیں
.ہم آپکو روبی کی تمام خوسوسیات سے آگاہ کرنا چاھتے ہیں ہم کو امید ہے آپ کو ہماری کوشش پسند آیگی کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
0 comments:
Post a Comment