1

Thursday, May 2, 2013

The History of Emerald Urdu 1

The History of Emerald Urdu


زمرد یہ چمکدار پتھر تمام سبز پتھروں میں سب سے زیادہ ممتاز اور اہمیت والا سمجھا جاتا ہے یہ قیمتی پتھر کیونکے بہت سے ملکوں میں پایا جاتا ہے مختلف اقوام میں اس کے نام بھی مختلف ہیں 
  1. اردو میں زمرد اور پنہ کہا جاتا ہے 
  2. ہندی میں زمرد کو مرکت کہتے ہیں 
  3. سنسکرت منس کا نام گربھ ہے 
  4. فارسی منی اس کو زمرد کہتے ہیں 
  5. عربی میں زمرد کو حجرالحیا ہے 
  6. انگریزی میں اس کو ایمرلڈ کہتے ہیں 
اس کے نام بے حد خوبصورت ہیں اور یہ خود بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے زمرد کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے اس میں کئی کیمیائی اجزا پانے جاتے ہیں
  1. سلیکا 
  2. کروم 
  3. ایلمونیا 
  4. بیرلیم 
  5. میگنیز 


اس پتھر کی چند خاص اقسام پائی جاتی ہیں جو دنیا کے بہت ملکوں دستیاب ہیں 
  1. ریحانی گھاس کی مانند سبززمرد ہوتا ہے  
  2. انجاری ریحان کے پھول کی طرح سبز زمرد ہوتا ہے 
  3. دھانی زردی مائل سبز زمرد ہوتا ہے 
  4. کاہی یہ سیاہی مائل سبز زمرد ہوتا ہے  
  5. ہابونی سفیدی مائل سبز زمرد ہوتا حیا 
  6. ذھبی سبز زمرد ہوتا ہے 

سعیدی پورٹ سعید مصر  پر جو زمرد پایا جاتا ہے اس کو عرف عام میں سعیدی کہتے ہیں
زمرد کے بارے میں چند تاریخی حقائق بھی مشہور ہیں ان کا ذکر بھی یہاں دلچسپ رہے گا زمرد جو بہت سی خصوصیات کا حامل پتھر ہوتا ہے اور بہترین سبز رنگ کا مالک ہوتا ہے اس کے بارے میں حضرت علی کا قول ہے کے اس کو استمال کرنے سے بھیانک خواب انسان کو پریشان نہیں کرتے زمرد کے بارے میں امام موسیٰ رضا کا قول ہے کے زمرد میں ہر مشکل کا حل ہے اس پتھر کو امام حسن کے قباہ سے بھی منسوب کیا جاتا ہے یہ دشمنوں کو مغلوب کرتا ہے مخالفوں پر خوف طاری کرتا ہے اس کو پہننے سے طبیت میں نرمی آتی ہے زمرد دل کو سکون اور اطمینان دیتا ہے اگر عورت کی ران پر باندھا جائے تو حمل میں آسانی ہوتی ہے ایک مشہور کہاوت ہے کے زمرد کو دیکھ کر سانپ اندھا ہو جاتا ہے
زمرد کو ان ناموں کےعلاوہ اور بھی ناموں سے پوکارا جاتا ہے ان میں کچھ نئے نام ہیں کچھ پورانے ہیں زمرد کی تاریخی بہت پرانی ہے زمانہ قدیم سے اس پتھر سے انسان کو محبت ہے کیونکے ہزاروں برس سے انسان زمرد کو زیورات میں استمعال کر رہا ہے یہ پتھر اپنی چمک میں اپنا جواب نہیں رکھتا زمرد میں کچھ نقص بھی ہوتے ہیں آپ خاص طور سے نوٹ کرلیں جس زمرد کی سطح مکڑی کے جلے جیسے نقشے کی طرح ہو جس زمرد میں شگاف نظر آے دھند جالے نظر آتا ہو پھیکا نظر آے جس پتھر پر لکیریں ظاہر ہوں کہیں چیرا لگا ہو یہ سب زمرد نقص والے پتھر ہوتے ہیں یہ زمرد سستے دام میں    بازار میں مل جاتے ہیں اور کم  پسند کئے جاتے ہیں زمرد کی چند خاص باتیں اس کی پہچان میں مدد دیتی ہیں اگر آپ اصلی زمرد کو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے کیپ سے دیکھیں تو اس کے رنگ میں کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ نقلی زمرد کا رنگ سورخ ہو جاتا ہے


زمرد دوشیزگی اور عصمت مابی کی علامت کہلاتا ہے اگر کسی لڑکی کی دوشیزگی باقی نہ رہے اور وہ  زمرد استمال کرے تو یہ پتھر سوراخ دار ہوجاتا ہے زمرد کے استمال کرنے والے آدمی کو اگر زہر دیا جائے تو اس کے چہرے پر پسینے کے قطرے ظاہر ہونے لگتے ہیں اگر زمرد پہنے والے آدمی پر بھوت پریت یا آسیب کا حملہ ہوجاۓ تو یہ پتھر انگوٹھی میں پیوست ہونے کے باوجود تھر تھرانے لگتا ہے قدیم زمانے میں زمرد میں یہ بات بھی مشہور تھی کے اگر کوئی آدمی اپنے عہد سے پھر جائے اور عہد شکنی کا مرتکب ہو تو اس کے ہاتھ میں پہنا ہوا زمرد اپنی رنگت بدل لیتا ہے زمرد بہت سے امراض میں دوا کا کام کرتا ہے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے کن بیماریوں میں زمرد شفا کا کام دیتا ہے 
  1. زمرد ذیابطیس کی عام بیماری میں شفا دیتا ہے 
  2. زمرد مثانے کی پتھری کا علاج ہے 
  3. زمرد جزام اور پھلبھری میں دوا کا کام کرتا ہے 
  4. زمرد مثانے کی پتھری اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے نجات دیتا ہے 
  5. زمرد انسان کو فرحت بخشتا ہے تر و تازہ رکھتا ہے 
  6. زمرد سے دل و دماغ کو طاقت اور روح کو جلا ملتی ہے 
  7. زمرد عورتوں کے کے مشہور امراض می اکسیر دوا کا کام کرتا ہے 
  8. زمرد کا سرمہ بنا کر آنکھوں میں لگایا جائے تو نظر کو تیز کرتا ہے 
  9. زمرد کے سفوف سے ناسور بھی ٹھیک ہوجاتا ہے 
  10. حضرت امام جعفر صادق سے روایت ہے کے زمرد جذام کی بیماری میں مفید ہے 
  11. زمرد کے استمال سے دمہ اور کھانسی کا مرض ختم ہو جاتا ہے 
  12. زمرد گلے میں ہار کی طرح پہن لیں تو مرگی کا مرض ختم ہوجاتا ہے 
  13. زمرد احتلاج قلب میں بھی فائدہ دیتا ہے 
  14. اگر سانپ ڈس لے تو زمرد کا سفوف چاول کے دس دانوں کے وژن کے برابر دیا جائے تو مریض ٹھیک ہوجاے گا 
مرکت پل کے نیچے پیدا ہونے والے ان لوگوں کو ایک خوش قسمت ہوں پتھر emerald.Sagittarius آپ کے پاس آیا اور اس کے اثرات میں سے کچھ بات کرنی ہے شامل گے تعارف دخ اصل time.When لیتا ہے. پل میں پیدا ہوا اور جو کچھ کر رہے ہیں وہ لوگ جو سب سے بہترین کاریں ہیں. اپنے ارادوں میں فرم ہیں اور بڑے جرات مندانہ ہے. پورا اترنے والے فیصلے کرنے والے لوگوں. میلے predict.There کرنے کے لئے استعمال کیا گیا ہے بہت ہوشیار لوگ ہیں. اس معاملے میں ان کی سوچ کے بعد تک پہنچنے کے لئے ایک زبردست صلاحیت کے نتیجے میں. خوش اور ملنسار موڈ یہ لوگ ہیں. یہ روشن ہر چیز کی طرف اور پر مثبت طریقے سے توجہ مرکوز ہے. توقع کی جاتی ہے. سر اور ان کے تجسس کا مادہ میں تلاش کریں بہت زیادہ ہے. مہک کے الفاظ میں پایا جاتا ہے. انہوں نے کچھ پر تبصرہ کرتے ھیں. حالت رکنیت مقبول ہے تو وہ اکثر دوسروں کو اچھا مشورہ ہیں. وہ اچھے دوست ہیں. محبت ہمیشہ جواب ہے ہمیشہ کے لئے محبت. اور ہم اس دور کے بہت قابل قدر ہیں تباہ اور ایک بہت خوبصورت مرکت کی صورت آ رہا ہے rare.In. کان کی بالی. تم کیوں الفاظ of.We اگر آپ کسی خاص سے محبت جانتے پسند ہے.

























0 comments:

Post a Comment

Ammir Mannan. Powered by Blogger.

Followers

About Us

Spice Mag - Premium free blogger template developed by spicytricks.com.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Maecenas hendrerit iaculis nunc. Curabitur in eros ipsum. Pellentesque habitant morbi tristique senectus et netus et malesuada fames ac turpis egestas. Duis at mi justo, non suscipit elit. Nunc aliquam luctus adipiscing. Nullam sit amet lacus vitae odio congue mollis eu non magna. Duis sed arcu a libero adipiscing rhoncus. Aliquam erat volutpat. Suspendisse sed nunc metus, sed aliquet arcu.