Brazil Jewellery.
By Amir Mannan.
Brazil is a country located in Central Eastern South America.
First three centuries under the rule of Portugal, Brazil became independent in 1822.
Brazil is the largest country in South America.
The country's population is the highest in South America.
Many people are still living in Brazil and treat each other with love.
Industrial and agricultural development of Brazil by the growth has been very rapid
For internal development and military power in this country is
And last of all intervention is more easily overcome in this century
In Brazil, the country has extensive natural resources, a lot of people are taking advantage of .
Due to a large labor Latin by Brazil in 1970 and became a leading economic power .
And Brazil's highly unequal distribution of land remains a long-standing problem.
Brazilian leaders are trying to overcome this..
Brazil is the growth in other sectors such as jewelry have their own place in Brazil.
Gold, silver and other metal jewelry is a lot of work in.
And jewelery in all forms rapidly in Brazilian Embedding your tadm.
Brazilian women wear wedding jewelry too great
And if you go to their wedding, you'll know how much their jewelry is beautiful
It's set in white gold Jewelry, and are very beautiful
And the glory of the jewelry increases are even more impressive when it is worn
Today we meet a person you are uarhy
Brazilian bride who is admirable and when you see it you will be amazed to see
Brazilian bride is willing to come ...................
برازیل یہ ملک سینٹرل ایسٹرن ساؤتھ امریکا میں واقع ہے
برازیل پرتگال کی حکمرانی کے تحت تین صدیوں پہلے ١٨٢٢ میں آزاد ہوا
جنوبی امریکہ برازیل اس وقت سب سے بڑا ملک ہے
اور اس ملک کی آبادی بھی جنوبی امریکا سب سے زیادہ ہے
برازیل میں اب تک بہت سی قومیں آباد ہیں اور بہت محبت سے ایک دوسرے کے ساتھ پیش آتے ہیں
برازیل اس وقت صنعتی اور زرعی ترقی کے اعتبار سے بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے
اور داخلی ترقی حاصل کرنے کے لیے اس ملک میں فوجی اقتدار موجود ہے
اور ہر قسم کی مداخلت پچھلی سے زیادہ جلدی اس صدی میں قابو پالیا ہے
برازیل میں وسیع تر قدرتی وسائل موجود ہیں اور اس ملک کے لوگ اس خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں
ایک بڑی لیبر کی وجہ سے برازیل ١٩٧٠ میں لاطینی کی طرف سے ایک معروف اقتصادی طاقت بن گیا
اور برازیل کی انتہائی غیر مساوی کی تقسیم اس ملک کے لئے ایک دیرینہ مسئلہ بنی ہوئی ہے
برازیل کے حکمران اس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں
جس طرح برازیل نے دوسرے شعبوں میں ترقی کی ہے اس طرح زیورات میں بھی برازیل کا اپنا مقام ہے
زیورات میں سونے چاندی کے علاوہ دوسرے میٹل میں بہت کام ہوتا ہے
اور بڑی تیزی سے ہر قسم زیورات میں برازیل دنیا میں اپنے تادم جما رہا ہے
برازیل میں عورتیں شادی کے موقع پر بہت ہی لاجواب زیور پہنتی ہیں
اور آپ کو ان کی شادی میں جانا ہو تو آپ کو پتا چلے گا کے ان کے زیور کتنے خوبصورت ہوتے ہیں
یہ زیور سفید سونے میں تیار کے جاتے ہیں اور انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں
اور زیور کی شان اس وقت بڑھ جاتی جب اس کا پہنے والا بھی شاندار ہو
آج ہم آپ ایک ایسی شخصیت سے آپ کو مل وارہے ہیں
جو قابل تعریف ہے اور وہ ہے برازیل کی دلہن جب اس پر آپ کی نظر پڑے تو آپ دیکھتے رہ جائے گے
تو تیار ہو جائیں آرہی ہے برازیل کی دلہن ...................
0 comments:
Post a Comment