Main Menu

Tuesday, April 23, 2013

Diamond Black Ring Jewellery Collection 4

Diamond particles can lose their crop from which the Diamond. mines are also present in many countries, where the treasures of the under Earth  this flashy stone The diamond stones and river sand Is too much for the price, it is assumed that the guy can not buy Herr It's usually very rich people or the ruling diamond king can wear it In fact, the strange stone diamond one hundred percent pure. chemical ingredient is the element carbon is Hundred percent of the carbon in coal because coal is the so called black diamond Do you love this black diamond black diamond ring for you today is lay Words of love because we know you love your special.


ہیرے کے تراش خراش کے دوران جو ذرّات جھڑتے ہیں ان ہی سے ہیرے کی پالش ہو جاتی ہے ہیرا باقایدہ کانوں سے بھی نکالہ جاتا ہے کئی ممالک میں زیرے  زمیں اس کے خزانے موجود ہیں وہاں یہ چمک دار پتھر باقاعید اتاہم ہیرا ریت کے کنکروں پتھروں اور دریا کی ریت کے سے بھی نکالہ جاتا ہے اس کی قیمت بہت زیادہ رکھی گئی ہے اس لئے ہر آدمی یہ ہیر نہیں خرید سکتا یہ ہیرا عام طور پر بے حد مالدار لوگ یا حکمران بادشاہ ہی پہن سکتے ہیں ہیرا در حقیقت وہ عجیب پتھر ہے جس میں صرف ایک کیمیائی اجزا ہوتا اور وہ عنصر سو فیصد خالص کاربن ہوتا ہے کیونکے کوئلے میں بھی سو فیصد کاربن ہوتا ہے اس لئے کوئلے کو کالا ہیرا کہتے ہیں اس کالے ہیرے کو آپ بہت پسند کرتے ہیں ہم آپ کے لئے آج کالے ہیرے کی انگوٹھی لاے ہیں جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 























2 comments:

  1. I love the designs of the rings.These rings are very much pretty.It took me 1 hour because I was admiring them.
    Diamond Wholesalers


    ReplyDelete
  2. Thank you very much for your gold jewelry you see us

    ReplyDelete