In addition to names and also names the emerald is some of them are old, some new names. Emerald's history is very old stone man from ancient times is love. Thousands of years of human use in emerald jewelry because it is. The stones sparkle in her emerald in your reply does not contain some errors are also particularly note.Which burned like emerald level maps are like spider crack in the emerald eyes look dull not place looks not place a fog. Lines appear to be stone around the incision impaired emerald all emerald stones that are found in the market are cheap and are less like. Emerald helps identify a few specific things if you look real emerald cap with the ultra uaylt rays, the color does not
matter. And emerald ring, we are presenting today the words of love because we know you love your special.
زمرد کو ان ناموں کےعلاوہ اور بھی ناموں سے پوکارا جاتا ہے ان میں کچھ نئے نام ہیں کچھ پورانے ہیں زمرد کی تاریخی بہت پرانی ہے زمانہ قدیم سے اس پتھر سے انسان کو محبت ہے کیونکے ہزاروں برس سے انسان زمرد کو زیورات میں استمعال کر رہا ہے یہ پتھر اپنی چمک میں اپنا جواب نہیں رکھتا زمرد میں کچھ نقص بھی ہوتے ہیں آپ خاص طور سے نوٹ کرلیں جس زمرد کی سطح مکڑی کے جلے جیسے نقشے کی طرح ہو جس زمرد میں شگاف نظر آے دھند جالے نظر آتا ہو پھیکا نظر آے جس پتھر پر لکیریں ظاہر ہوں کہیں چیرا لگا ہو یہ سب زمرد نقص والے پتھر ہوتے ہیں یہ زمرد سستے دام میں بازار میں مل جاتے ہیں اور کم پسند کئے جاتے ہیں زمرد کی چند خاص باتیں اس کی پہچان میں مدد دیتی ہیں اگر آپ اصلی زمرد کو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے کیپ سے دیکھیں تو اس کے رنگ میں کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ نقلی زمرد کا رنگ سورخ ہو جاتا ہے اور ہم آپ کو آج زمرد کی انگوٹھی پیش کر رہے ہیں جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment