Main Menu

Sunday, April 28, 2013

Pearl Earring Fashion Jewellery Collection 4


The chemical constituents find pearls are pearls that are telling you the benefit of the least.
True pearls are found in many chemical components are chrome.Physical components such as calcium carbonate in pearls and Slack also occur.A true pearl is found in numerous types and colors, the most shining 

pearl in it is.This is called from drshuar is a pearl in Persian means 
such dur.e.shawaar. This is from the pearl in Persian means royal pearl 


dur.e.shewaar. The rose-colored pearls are very precious and rare pearl fact that the actual value is set from the lights. If any error or defect in any pearl is a pearl that is considered very valuable pearls are also found in some. Diamonds from its natural glow is also the honorary gets them sparkling diamonds. And we want to wear it as a rare pearl beautiful person who will provide you a lot. And exponentially increase your beauty and you love it because we know you like come particularly.

موتی میں جو کیمیائی اجزا پاۓ جاتے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں تاکے آپ موتی سے سہی طور فائدہ اٹھا سکیں 

  1. سچے موتی میں کئی کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں اس میں کروم ہوتا ہے 
  2. موتی میں کیلشیم کاربونیٹ اور سلیکا جیسے مادی اجزا بھی پائے جاتے ہیں 


سچا موتی بے شمار اقسام اور بہت رنگوں میں پایا جاتا ہے اس میں جو موتی سب سے زیادہ چمک رکھتا ہے اس کو درشہوار کہا جاتا ہے در فارسی میں میں موتی کو کہتے ہیں اس طرح درشہوار کا مطلب ہے شاہانہ موتی اس طرح گلابی رنگ کا موتی بھی بہت قیمتی اور نایاب ہوتا ہے دراصل موتی کی اصل قیمت اس چمک دمک سے لگائی جاتی ہے اگر کسی موتی میں کوئی نقص یا عیب نہ ہو تو اس موتی کو بہت قیمتی سمجھا جاتا ہے ان میں بعض ایسے موتی بھی پائے جاتے ہیں جو اپنی فطری چمک دمک سے ہیروں کو بھی شرما دیتے ہیں ان کے آگے ہیروں چمک بھی ماند پڑ جاتی ہے اور اور ہم آپ کو اس نایاب موتی کے خوبصورت بندے بنا کر پہنانا چاہتے ہیں جو آپ پر خوب سجے گے اور آپ کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ کریں اور آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص  
1
2

                                                                                3


4



5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16


17
18

19

20
21
22




No comments:

Post a Comment