Ruby Beautiful Fashion Ring Jewellery Collection.
By Aamir Mannan.As you know, we have already found in many countries hy aurkch ruby ruby gems that country baqay dh Stone have been discovered in these countries and Robbie have been adopted as industry and commerce trade is now There are many types of Ruby Lal is found in different colors is very famous ancient essence bdka sany Ruby ruby on four types of sensitive people are more stressed..
More sensitive to the four types of rubies ruby stressed
- Deep red which is called ruby gun Lala.
- With crimson trace yellowy orange garnet is said to.
- Red light yellowy also known as rubies lemune.
- Rose colored-rubies are also called as ignorance So many kinds of rubies.
روبی جیسا کے ہم پہلے آپ کو بتا چکے ہیں روبی یاقوت بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہےاورکچھ ملک باقایدہ اس قیمتی پتھر کو دریافت کر چکے ہیں اور اب ان ملکوں میں روبی صنعت و تجارت کے طور پر اپنالیا گیا ہے اب اس کی تجارت کرتے ہیں روبی کی بہت سی اقسام پائی جاتی ہیں روبی مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے روبی لعل بدخاشانی بہت مشہور ہے قدیم جوہر شناس لوگوں نے روبی یاقوت کی چار اقسام پر زیادہ زور دیا ہے
یوں تو یاقوت بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں مگر اب تک جس قدر اقسام انسان نے دریافت کی ہیں ان میں سے یہ مشہور ہیں آج ہم آپ کے لئے روبی کی انگوٹھی لاے ہیں جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment