THE STORY OF JEWELLERY
By Amir Mannan.
The man stepped into the world of clothes she wore were not human Person to cover her body and her shame at tree leaves covering the hackneyed and decorate themselves and then started to life And to look beautiful flower arrangements and ornaments were the first to cut the branches of the tree Who's been away for years one of the most popular jewelry they wear different flowers, leaves, shoots ornaments are made And are trying to make themselves better than others to the
development of a person on the ground stand your steps and a newly developed type of jewelry making start When a man's hand for the first time a colored stone necklace made of stones worn by a person who was so popular in my life the man made stones As if the human development innovation comes in the person jewelery custom cut stones and jewelry making choice of the period famous
start of the most popular jewelery stones jewelery The man was cut and polished stones wood machine to which the arrangements were pretty flashy jewelry stones rule Over millions of years the rock has started and today is the human heart and the man continued his search for God in the great metal like gold awarded The first man was used gold as currency in gold jewelery as used slowly began to get ready and take ornaments of gold And type of
gold jewelery such as necklaces switched off to get ready like the crown ring and the rings started production of various designs spanning 24 Crete were the ornament of And all kinds of ornaments were made by hand and pay the wages of artisans worked on their own time as the person with the increased
demand for jewelry for jewelry making started used machines And sleep quality change started 24 Crete from Crete 23's and 22 Crete and Crete 21 and slowly low was 20 in Crete 18 is then Crete 14 and Crete 12 09 Crete to come and jewelry in the world quality jewelry popular when and woven hand woven Machine ornaments and jewelery are equally popular.

your choice is great honor for us
زیورات کی کہانی
انسان نے جب دنیا میں قدم رکھا تو اس کے پاس پہنے کو کپڑے بھی نہ تھے انسان نے اپنے جسم کو ڈھانپ کے لئے درخت کے پتوں کا استےمال کیا اور اپنی شرم گاہ کو ڈھانپا اور ذندگی کی شروات کی پھر خود کو سجانے اور خوبصورت نظر آنے کے لئے پھول اور درخت کی ٹہنیوں کو تراش کر پہلا زیور تییار کیا جو اس دور کا بہت مقبول
زیور رہا کی سالوں تک انسان وہ لوگ مختلف پھولوں اور پتوں ٹہنیوں کے زیور بنا کر پہنتے رہے اور خود کو دوسروں سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہے پھر انسان نے ترقّی کی اور زمین پر اپنے قدم جمالئے اور جدید نیی قسم کے زیور بنانے کی کوشش شورع کی تو ایک انسان کے ہاتھ ایک رنگین پتھر لگا تو پہلی بار انسان نے پتھروں کی مالا بنا کر پہنی جو اتنی مقبول ہوئی کے انسان نے پتھروں کو اپنی زندگی کا حصّہ بنا لیا جوں جوں انسان ترقّی کرتا رہا تو زیور میں بھی جدّت آتی گئی انسان نے پتھروں تراش اپنی
مرضی اور پسند کے مطابق زیور بنانے شورع کے پتھروں کے زیور اس دور کے انتیھائی مقبول ترین زیور تھے انسان نے پتھروں کو تراش نے اور پالش کرنے کے لئے لکڑی کی مشین تییار کی جس سے ان کے زیورات بہت خوبصورت ہوگئے چمک دار پتھروں کی حکمرانی کی ابتدا ہوگئی اور آج کروڑوں سال گزرنے باوجود پتھر انسان کے دل پر حکومت کر رہا ہے اور انسان نے اپنی تلاش جاری رکھی تو الله نے اس کو سونے جیسی عظیم دھات سے نوازا پہلے انسان نے سونے کو کرنسی کے طور پر استیمال کیا
آھستہ آھستہ سونا میں زیور کے طور پر استیمال ہونے لگا اور سونے کے کی قسم کے کے زیور تیّار ہونے لگے جیسے ہار بنددے انگوٹھی کڑے تاج اور اس میں مختلف ڈیزائن کی تیّاری شروع ہوگئی پھیلے ٢٤ کریٹ کے زیور بنانے جات تھےے اور ہر قسم کے زیور ہاتھ سے بناۓ جاتے تھے اور کاریگر اپنی مرضی کی اجرت پے کام کیا کرتے تھے جیسے وقت ساتھ زیور کی مانگ بڑھتی گئی تو انسان نے زیور کو بنانے کے لیے مشینوں کا استیمال کرنا شروع کر دیا اور سونے کی کوالٹی بھی تبدیل ہونے لگی ٢٤ کریٹ سے کریٹ ٢٣ ہوا پھر ٢٢کریٹ پھر کریٹ ٢١ اور آھستہ کم ہونے لگا ٢٠ ہوا کریٹ ١٨ ہوا پھر کریٹ ١٤ اور کریٹ ١٢ سے ٠٩ کریٹ تک آگیا اور زیورات کی دنیا میں ہر کوالٹی زیور مقبول ہونے لگے اور ہاتھ کے بنے ہوے زیور اور مشین کے بنے ہوے زیور یکساں مقبول ہیں

No comments:
Post a Comment