By Amir Mannan.
Bahrain is a country located in Middle East, UAE.
Too often in this country, oil and other minerals are found.
Most people in this country do business with these minerals.
Similar Arabia and Bahrain are also some ritual practices.
And it is the people of this country have a lot of love from Arabia.
In Bahrain you will find a large shopping center and high rise market.
And buyers must have felt very crowded and a large number of people will see your choice of shopping.
Bahrain will get you around the world and you do not return disappointed from the market.
Women and girls are very fond of jewelery in Bahrain.
And also very heavy and yellow gold jewelery
The women of Bahrain on the occasion of marriage is to make large sets of Necklaces
Well, women headgear in Bahrain are made of gold
This hat is in common use and each event you see here come the women wore gold hat
It is a tradition in their family traditions.
Most of the girls here are like earrings.
The women and wedding preparations are well.
Jewelery and bangles are also very beautiful and make special arrangements are.
Dating and you let the girls in Bahrain wedding wear jewelry from head to toe
And it is very beautiful jewelry and jewelry color reflects the culture of Bahrain
Bahrain's bridal jewelry today and see what you really are beautiful
We know you love because your love will be special
بحرین یہ ملک مشرق وسطیٰ عرب امارات میں واقع ہے
اس ملک میں تیل اور دیگر معدنیات بہت کثرت سے پائی جاتی ہیں
کیوں کے یہ ملک عرب کے قریب ہے اس وجہ سے یہاں کا لباس بھی عرب سے ملتا جلتا ہے
اور بحرین کی کچھ رسم رواج بھی عرب سے مشابہ ہیں
اور اس ملک کے لوگ ویسے بھی عرب سے بہت محبت رکھتے ہیں
بحرین میں آپ کو بہت بڑے شاپنگ سنٹر اور کئی منزلہ مارکیٹ ملیں گی
اور یہاں خریداروں کا بہت ہجوم لگا ہوگا اور ان لوگوں کی بڑی تعداد اپنی پسند کے مطابق خریداری کرتی ہوئی نظر آئے گی
بحرین میں آپ کو دنیا بھر کی چیزیں مل جائیں گی اور آپ مارکیٹ سے مایوس نہیں لوٹیں گے
اور زیور بھی بہت ہیوی اور پیلے سونے کا بنا ہوا
بحرین کی عورتیں شادی کے کے موقع پر بہت بڑے بڑے نیکلس سیٹ بنواتی ہیں
اور بالیاں اور چوڑیاں بھی بہت پسند کرتی ہیں
ویسے تو بحرین میں عورتیں سر کی ٹوپی بھی سونے کی بنواتی ہیں
یہ ان کی خاندانی روایتوں میں سے ایک روایت ہے
اور یہاں کی لڑکیاں زیادہ تر بالیاں بہت پسند کرتی ہیں
اور شادی کے موقع پر یہاں کی عورتیں خوب تیاری کرتی ہیں
اور آپ کو یہ بتاتے چلیں کے بحرین میں شادی کے موقع پر لڑکیاں سر سے لے کر پاؤں تک زیور پہنتی ہیں
اور یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں اور ان زیورات سے بحرین کی ثقافت کا رنگ جھلکتا ہے
اور آپ دیکھیں آج بحرین کے دلہن زیورات جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص