Main Menu

Friday, May 31, 2013

Bahamas Fashion Bridal Wedding Diamond Jewellery Collection 1

Bahamas Jewellery.
By Amir Mannan.

Bahamas, the country's Serbian culture and civilization of this country are like Europe.
The Bahamas are the most elegant and solve Woven.
And every thing that a lot of thought and care very much.
And the people are very good ways to avoid the fight.
The best day of my life night and I work hard to make.
And you'll be glad to know that the efforts of these people in the world today are very high place.  Bahamas's coast belongs to a long blue robe standing on the beach as you will feel like you are heaven view.

Not long forgotten the beautiful views you will find
Whenever you go to the Bahamas on the beach, you will surely be
And if one of your friend's wedding ceremony on the beach, you must consider what great party
And we are certain you have not seen before such event shall

We have a look at it and you will not believe.
We enjoyed the life we have today, we did not miss this event.
The wedding ceremony we got to see a lot.
One of the most beautiful white bridal dress.
White gold jewelry with the tremendous rise in the beauty of the bride were.
The beautiful bride with jewelry from her clothing until everything was beautiful.
We can never forget that day we saw a glimpse of this beautiful jewel are.
We are sure you will really like because you like a particular.

بہاماز یہ ملک سربین ہے اس ملک کی ثقافت اور تہذیب یورپ جیسی ہیں
بہاماز کے لوگ نہایت ہی باوقار اور سلجھے ہوے ہوتے ہیں
اور ہر بات بہت سوچ سمجھ کرتے ہیں اور سب کا بہت خیال رکھتے ہیں
اور بہت ہی اچھے انداز سے لوگوں سے پیش آتے ہیں لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرتے ہیں
اور اپنی زندگی کو بہترین بنانے میں رات دن محنت کرتے ہیں 
اور آپ کو یہ جانکار خوشی ہوگی کے یہ لوگ اپنی اسی کوشش کی وجہ سے آج دنیا میں بہت انچا مقام رکھتے ہیں
 بہاماز کا ساحل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے دور تک نیلے رنگ کی چادر ہو جیسے آپ کو ساحل پر کھڑے ہو کر ایسا لگے گا جیسے آپ جنت کا نظارہ کر رہے ہیں 

اس خوب صورت نظارے کو آپ مدتوں نہیں بھولا پائے گے 
جب بھی آپ کا بہاماز جانا ہوگا آپ ساحل سمندر پر ضرور جائیں گے 
اور اگر ساحل پر آپ کے کسی دوست کی شادی کی تقریب ہو تو آپ سوچیں کیا شاندار پارٹی ہوگی 
اور ہم کو یقین ہے آپ نے اس سے پہلے اس طرح کی تقریب نہیں دیکھی ہوگی 
ہم نے یہ تقریب ایک بار دیکھی ہے اور آپ کو یقین نہیں آئے گا

 ہم وہ مزہ کیا جو کبھی زندگی میں ہم نے نہیں کیا تھا آج بھی ہم اس تقریب کو یاد کرتے ہیں 
شادی کی تقریب میں ہم کو بہت کچھ دیکھنے کو ملا 
ایک تو دلہن کو انتہائی خوبصورت سفید لباس 
اور اس کے ساتھ سفید سونے کے زیور جو دلہن کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ کر رہے تھے
اس خوبصورت دلہن کے ساتھ اس کے لباس سے لے کر زیور تک ہر چیز بہت خوبصورت تھی 
جو ہم آج تک نہیں بھلا سکے اور آج ہم آپ کو اس خوبصورت زیور کی ایک جھلک دیکھا رہے ہیں 
یقینن آپ کو پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 
































No comments:

Post a Comment