Main Menu

Thursday, May 30, 2013

Azerbaijan Fashion Bridal Diamond Jewellery Collection 1

Azerbaijan  Jewellery.
By Amir Mannan.

Azerbaijan because it is located in West Asia, West Asia, Europe is close.
The people of Azerbaijan are therefore affected by Europe.
You will find European-style buildings in Azerbaijan.

Azerbaijan and you will also find many beautiful parks enhance the beauty of this country is.
Things were bad in this country some time ago but now there is peace and order.
The people living here are peaceful influx of tourists has begun to.
Day and night, people come here from other countries.
The markets will get very crowded and you see people come while shopping.

The purchase of clothes and shoes and jewelry are also very.
I like jewelry rings and are These people even girls really wear Bracelet.
Necklaces are a lot of women like of Azerbaijan.
Necklaces These women and their wedding crown is worn much like.
Azerbaijan on the occasion of marriage of girls in our jewelry are installed ruby and emerald diamond.

And these ornaments also very wear yellow gold and white gold are very fond
Wedding jewelry for the women play a major role in the preparation of
If you agree to go to their wedding, you'll have fun in their marriage


It is their wedding ceremonies to which the women wear jewelery according to their.
  White gold is also used in Azerbaijan and is a symbol of their successful life.
White gold pearl and diamond jewelry in unique jewelry that are involved are.
Austria Today we are making your meeting a very beautiful bride with jewelry.
We know you love because your love will be special.






آذربائیجان یہ ویسٹ ایشیا میں واقع ہے کیوں کے ویسٹ ایشیا یورپ سے قریب ہے
اس لئے آذربائیجان کے لوگ یورپ سے متاثر ہیں
آذربائیجان میں آپ کو یورپ طرز کی عمارتیں ملیں گی

اور آپ کو آذربائیجان میں بہت خوبصورت پارک بھی ملیں گے جو اس ملک کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں 
اس ملک میں کچھ عرصہ پہلے حالات کچھ خراب تھے مگر اب یہاں امن امان ہے 
اور یہاں کے لوگ اب پر سکون زندگی بسر کر رہے ہیں اب یہاں سیاحوں کی آمد شروع ہو گئی ہے 
دن رات یہاں پر دوسرے ملکوں سے لوگ آتے ہیں 
یہاں کے بازاروں میں آپ کو بہت رش ملے گا اور لوگ خریداری کرتے ہوے  نظر آئینگے 

یہ خریداری کپڑوں اور جوتوں کے علاوہ زیور کی بھی بہت کرتے ہیں 
یہ لوگ زیور میں انگوٹھیاں زیادہ پسند کرتے ہیں اور بریسلٹ بھی یہاں کی لڑکیاں بہت پہنتی ہیں 
آذربائیجان کی عورتیں نیکلس بہت پسند کرتی ہیں 
اور اپنی شادی کے موقع پر یہ عورتیں نیکلس اور تاج پہنا زیادہ پسند کرتی ہیں 
شادی کے موقع پر آذربائیجان کی لڑکیاں اپنے زیور میں روبی اور ہیرے زمرد لگواتی ہیں 

اور یہ زیور پیلے سونے کا بھی بہت پہنتی ہیں اور یہاں سفید سونا بھی بہت پسند کیا جاتا ہے 
یہاں کے کی عورتیں شادی کے لئے زیور کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتی ہیں 
اگر آپ کو ان کی شادی میں جانے کا اتفاق ہو آپ کو ان کی شادی میں بہت مزہ کریں گے 

شادی کے موقع پر ان کے ہاں جو رسومات ہوتی ہوں یہ عورتیں ان کے مطابق زیور پہنتی ہیں
 آذربائیجان  میں سفید سونے کا بھی بہت استمال ہوتا ہے اور اس کو یہ لوگ اپنی کامیاب زندگی کی علامت سمجھتے ہیں
سفید سونے کے زیور میں موتی اور ہیرے لگے ہوتے ہیں اور یہ زیور اپنی مثال آپ ہوتے ہیں
آج ہم آپ کی ملاقات کروا رہے  ہیں آسٹریا دلہن زیور سے جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص































No comments:

Post a Comment