Main Menu

Thursday, May 30, 2013

Austria Fashion Bridal diamond Jewellery Collection 1

     Austria Jewellery.
By Amir Mannan.
Austria is a country in West Europe and is very beautiful.
Most people are affected by living in Austria, Europe.
Travel Addict of the people of this country are.
Looking good and beautiful entertainment centers are.
In Austria you'll find many beautiful places of entertainment.
And you'll be a lot of fun when you will go to Austria.

In Austria you will find a lot more than entertainment.
Austria's beautiful clothes and jewels like you might like.
Used jewelry is very much in Austria and jewelry are very beautiful..
The women usually like gold jewelery like diamond which are.
Diamond jewelry are just like the world, but a special significance in Austria.

This way you can evaluate the importance.
In addition to ornaments of gold are used in simulation.
And gold ornaments to speak of something that is used so commonly in Austria.
Austria's women and girls jewelry are used in very sophisticated ways.

In celebration jewelry according to the common use of this function is.
If he wedding party look their unique jewelry come to you.

It is their wedding ceremonies to which the women wear jewelery according to their.
White gold is also used in Austria.
White gold pearl and diamond jewelry in unique jewelry that are involved are.
Austria Today we are making your meeting a very beautiful bride with jewelry.
We know you love because your love will be special.






آسٹریا یہ ملک ویسٹ یورپ میں ہے اور بہت ہی خوبصورت ہے
آسٹریا میں آباد زیادہ تر لوگ یورپ سے متاثر ہیں  
اس ملک کے لوگ سیر و سیاحت کے رسیا ہوتے ہیں 
اچھی اور خوبصورت تفریح گاہوں کی تلاش میں رہتے ہیں 
آسٹریا میں بھی آپ کو بہت خوبصورت تفریح گاہیں مل جائیں گی 
اور آپ کو بہت مزہ آئے گا آسٹریا میں جب آپ گھومنے جائیں گے 

آسٹریا میں آپ کو تفریح کے علاوہ اور بھی بہت کچھ مل جائے گا 
جیسے کے آسٹریا کے خوبصورت ملبوسات اور زیور آپ کو بہت پسند آئینگے
آسٹریا میں زیور بہت ہی زیادہ استمال ہوتے ہیں اور زیور بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں 
عام طور سے یہاں کی عورتیں سونے کے زیور پسند کرتی ہیں جس میں ہیرے لگے ہوتے ہیں 
ہیرے کے زیور یوں تو دنیا بھر میں پسند کے جاتے ہیں مگر آسٹریا میں ان کی ایک خاص اہمیت ہے 

اس اہمیت کا اندازہ آپ اس طرح لگا سکتے ہیں 
کے زیور سونے کے علاوہ نقلی بھی استمال ہوتے ہیں 
اور سونے کے زیور کی تو بات ہی کچھ اور ہے اس کا استمال تو آسٹریا میں عام ہے 
آسٹریا کی عورتیں اور لڑکیاں زیور کو بہت نفیس انداز میں استمال کرتی ہیں 
اور عام تقریبات میں اس تقریب کے مطابق زیور استمال کرتی ہیں 
اور اگر وہ شادی کی تقریب ہو تو ان کے زیور آپ کو منفرد نظر آئینگے

شادی کے موقع پر ان کے ہاں جو رسومات ہوتی ہوں یہ عورتیں ان کے مطابق زیور پہنتی ہیں 
آسٹریا میں سفید سونے کا بھی بہت استمال ہوتا ہے 
سفید سونے کے زیور میں موتی اور ہیرے لگے ہوتے ہیں اور یہ زیور اپنی مثال آپ ہوتے ہیں 
آج ہم آپ کی ملاقات کروا رہے  ہیں آسٹریا دلہن زیور سے جو بہت ہی خوبصورت ہیں 
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص  

































2 comments:

  1. I like jewellers in london and specially this article of bracelet and have to view recently and there is really available lot of variety of jewellery, including engagement rings.

    gold jewellry

    ReplyDelete