The African jewelry.
By Amir Mannan.
The allure of women of African ornaments are twenty-two African women and girls are very fond of .jewelery
Some women just to make your display does not have the makeup to suit the ladies party wear jewelery.
It increases their beauty and ornaments, and they are the most beautiful in the Community. And the function .of eyes are on them.
They are the center of everyone's attention.
Dating also tell you that we in the African tradition of wearing jewelery from head to toe.
The allure of jewelry in jewelry are very beautiful women, towing takes your behalf.
And we patched up, you jewelery today are African bride.
Our expert craftsmen who prepared her capabilities godsend in making these ornaments have been took care of everything.
So you better get to wear jewelry and look good in your Constitutional each event.
And we strive to make your event memorable.
The African ornament will make your wedding memorable.
We know many of you will really like and why you like the particular.
افریقن زیورات
یہ زیور افریقن عورتوں کی دلکشی کا بائس ہوتے ہیں افریقن عورتیں اور لڑکیاں زیورات کو بہت پسند کرتی ہیں
کچھ عورتیں صرف کو ہی اپنا سنگھار بناتی ہیں ان کو میک اپ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی یہ عورتیں پارٹی کی مناسبت سے زیور پہنتی ہیں
اور یہ ہی زیور ان کی خوبصورتی میں اضافے کرتے ہیں اور وہ محفل میں سب سے خوبصورت نظر آتی ہیں
اور اس تقریب میں لوگوں کی نظریں ان ہی پر ہوتی ہیں
وہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز ہوتی ہیں
اور محفل کا ہر آدمی ان کے ساتھ کا متمنی ہوتا ہے
اور ہم آپ کو یہ بات بھی بتاتے چلیں کے افریقہ میں سر سے پیر تک زیور پہنے کا رواج ہے
اور یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں ان زیورات کی دلکشی عورتوں کو اپنی جانب کھیچ لیتی ہے اور ہم آج آپ کو آج افریقن دلہن زیورات سے ملواتے ہیں
جو بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئنگے
جو ہمارے ماہر کاریگروں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں سے تیار کئے ہیں ان زیورات کو بنانے میں ہر چیز کا خیال رکھا گیا ہے
اور ہماری یہ کوشش آپ کی تقریب کو یادگار بنا دے یہ افریقن زیور آپ کی شادی کو یادگار بنا دینگے
No comments:
Post a Comment