Today we show you the absolute fashion from the beginning of when and where.
A person in the world and many things on your clothes, particularly if growth.
Attention to make themselves beautiful man started to make innovative clothes.
And thus was the beginning of Fashion.First, people dress up your home with a used needle with thread.
It began to slowly work in factories and began to fashion a large number of people were involved in the business.And every country has its own cultural and regional style launched to the world a.
This rule was new and modern fashion world has spread like a virus.
This fashion jewelry is not only limited to clothing fashion launched in.
And the demand of the job, many people began to grow.Adopted the business day started early and with a new design for.
Began to increase in demand in the world there are many who are working.
آج ہم آپ کو فیشن کے مطلق بتاتے ہیں کے اس کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی
جب انسان نے دنیا میں اور بہت سے چیزوں میں ترقی کی تو اپنے لباس پر بھی خاص
توجہ کی اور خود کو خوبصورت بنانے کے لئے انسان نے نت نئے لباس بنانے شروع
کئے اور یوں فیشن کی ابتدا ہوئی پہلے تو لوگ یہ لباس اپنے گھر میں ہاتھ سے سوئی دھاگے سے سی لیا کرتے تھے
بعد میں اس کام کی زیادتی کی وجہ سے لوگوں نے اس کام کو باقاعدہ ایک فن کے طور پر اپنالیا
آہستہ آہستہ یہ کام کارخانوں میں ہونے لگا اور فیشن بہت ترقی کرنے لگا بڑی تعداد میں لوگ اس کاروبار سے منسلک ہوگئے اور ہر ملک میں اپنے ثقافتی اور علاقائی فیشن کا آغاز ہوا یوں اس دنیا پر ایک
یہ فیشن صرف لباس تک محدود نہیں رہا جیولری میں بھی فیشن کا آغاز ہوگیا
اور اس کام کے کرنے والوں کی مانگ بڑھنے لگی تو بہت سے لوگوں نے اس کاروبار کو اپنالیا اور روز ایک نئے ڈیزائن کی ابتدا ہونے لگی اور ساتھ ساتھ اس کی
مانگ میں بھی اضافہ ہونے لگا اور پوری دنیا میں اس بہت سے کام کر نے والے موجود ہیں
اور اپنے فن سے فیشن کی خدمت کر رہے ہیں
No comments:
Post a Comment