Main Menu

Friday, May 3, 2013

Opel Special Fashion Necklace Set Jewellery Collection 2

This is the story of Opel.
By Aamir Mannan.
Urdu is the shiny stone milky word of English when Opel
This stone is called in Sanskrit blade.
Many features of this stone is very interesting.
The biggest feature of this stone is that if a suit the moment the man.Puts from the floor up to the Throne prosperous and successful man fate makes change It's kind of hot rock called when it does not suit a man on the floor brings Throne Opel did not suit if the person becomes twenty-destruction Even the king 





makes a poor Astronomy experts who have experience in this light be seen Sapphire and Opel are both the same property rise and fall of the two rocks are the same mood Opel did not suit so dangerous if someone can kill it And in such circumstances might be killed by stoning a person.


یہ کہانی ہےاوپل کی
اردو میں اس چمکدار پتھر کو دودھیا کہتے  ہیں جب کے اوپل انگریزی کا لفظ ہے
اس پتھر کو سنسکرت زبان میں اپلا کہتے ہیں
اس پتھر کی بہت خصوصیات بڑی دلچسپ ہیں

اس پتھر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کے اگر کسی کو راس آجاتے تو پل بھر میں اس آدمی کو فرش سے اٹھا کر عرش پر پہنچا  دیتا ہے انسان کی قسمت بدل کر خوش حال اور کامیاب بنا دیتا ہے یہ گرم قسم کا پتھر کہلاتا اور جب کسی کو راس نہ آئے تو اس آدمی کو عرش سے فرش پر لے آتا ہے اوپل اگر راس نہ آئے تو انسان کی تباہی کا بائیس  بن جاتا ہے یہاں تک کے بادشاہ کو فقیر کر دیتا ہے ماہرین فلکیات نے جو تجربات کئے ہیں اس کی روشنی میں دیکھا جائے تو نیلم اور اپل دونوں ایک جیسی خاصیت رکھتے ہیں دونوں پتھر عروج اور زوال کے لئے یکساں مزاج رکھتنے ہیں تو نیلم اوراوپل دونوں ایک جیسی خاصیت رکھتے ہیں دونوں پتھر عروج اور زوال کے لئے یکساں مزاج رکھتنے ہیں اور ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں کے اس شخص کو سنگسار کر کے مار دیا جائے  






















No comments:

Post a Comment