Pearl.Fashion.Bridal Necklace
By Aamir Mannan.
Pearl is extracted from the bottom of the sea.
The largest known pearl is extracted from the bottom of the sea that is driven from the pearl oyster.This is an exciting time of the new moon of the fourteenth night is on the rise.The first drop of rain falls to the ocean insist on chest.If there waiting mouth drops open shell that arises.Beloved and played with a rain drop goes into the shell.Shell with love and passion takes my mouth shut.Goes in the bottom of the sea.A few days later Shell pearl produced in this way is.Surprise in the bottom of the sea shell pearl gets up in the rocks, like the essence of this
great crop does not need.A naturally produced pearls diamond is a natural source of profit. Natural pearl diamond on a natural source of profit by which human intervention is not exactly.Naturally shocked by the nature of the crop is impeccable and it is very beautiful pearl personally feel that it does not need to be polished.And today we are at your service offering pearls are very beautiful Necklaces come love it because we know you love your special.
موتی سمندر کی تہ سے نکالا جاتا ہے یہ بڑی مشہور بات ہے کے موتی سیپ میں سے نکالا جاتا ہے ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کے جب چودھویں رات کے وقت چاند کا شباب انتہائی عروج پر ہوتا ہے اس وقت اوس کا پہلا قطرہ جب سمندر کے سینے پر مچلنے کے لئے آتا ہے تو وہاں سیپ اس قطرے کے انتظار میں اپنا منہ کھولے کھڑی ہوتی ہے اور اوس کا قطرہ اک ادائے محبوبی کے ساتھ سیپ کے اندر میں چلا جاتا ہے اور جوش محبت کے ساتھ سیپ اپنا منہ بند کر لیتی ہے پھر سمندر کی تہ میں چلی جاتی ہے اس طرح کچھ دن بعد صدف میں موتی تیار ہو جاتا ہے چونکے موتی سمندر کی تہ میں صدف کے اندر پرورش پاتا ہے اس لئے دوسرے پتھروں کی طرح اس عظیم جوہر کو تراش خراش کی ضرورت نہیں ہوتی ہے موتی فطری طور پر تیارہونے والا نفع بخشنے والا ایک قدرتی ہیرا ہے جس میں انسانی ہاتھ کا بلکل دخل نہیں ہوتا چونکے قدرتی طور پر اس کی تراش خراش فطرت کے ہاتھوں سے ہوتی ہے اس لئے بے داغ اور بہت خوبصورت ہوتا ہے موتی ذاتی طور پر اتنا چکدار ہوتا ہے اس کو پالش کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور آج ہم آپ کی خدمت میں موتی کے بہت ہی خوبصورت نیکلس پیش کر رہے ہیں جو آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment