Main Menu

Friday, May 17, 2013

The Story of Opal Urdu

یہ کہانی ہے اوپل  کی
By Amir Mannan.
اردو میں اس چمکدار پتھر کو دودھیا 
کہتے  ہیں جب کے اوپل انگریزی کا لفظ ہے
اس پتھر کو سنسکرت زبان میں اپلا کہتے ہیں
اس پتھر کی بہت خصوصیات بڑی دلچسپ ہیں
اس پتھر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کے اگر کسی کو راس آجاتے تو پل بھر میں اس آدمی کو فرش سے اٹھا کر عرش پر پہنچا  دیتا ہے انسان کی قسمت بدل کر خوش حال اور کامیاب بنا دیتا ہے یہ گرم قسم کا پتھر کہلاتا اور جب کسی کو راس نہ آئے تو اس آدمی کو عرش سے فرش پر لے آتا ہے اپل اگر راس نہ آئے تو انسان کی تباہی کا بائیس  بن جاتا ہے یہاں تک کے بادشاہ کو فقیر کر دیتا ہے ماہرین فلکیات نے جو تجربات کئے ہیں اس کی روشنی میں دیکھا جائے تو نیلم اور اپل دونوں ایک جیسی خاصیت رکھتے ہیں دونوں پتھر عروج اور زوال کے لئے یکساں مزاج رکھتنے ہیں اگر اوپل کسی کو راس نہ آئے تو اس موت کا بائس بن سکتا ہے یہاں تک کے اوپل کی وجہ سے انسان کی موت بھی واقعے ہوسکتی ہے اور بعض حالات میں اس شخص کو سنگسار کرکے مار دیا جاتا ہے



اس پتھر میں بہت سے کیمیائی  اجزا ہوتے ہیں جو ہم آپکو بتاتے ہیں

  1. کیلشیم میگنیشیا ایلومینیا کے اجزا پائے جاتے ہیں
  2. اوپل بہت سے رنگوں میں پایا جاتا ہے
  3. سفید اوپل قوس و قزح  کا رنگ کا بھی ہوتا ہے
  4. سفید مٹیالا رنگ میں بھی ملتا ہے
  5. نارنجی زرد سبز رنگ میں بھی پایا جاتا ہے
  6. دودھیا گلابی نیلا اور کالا اوپل بہت مشھور ہے

 لیکن دودھیا اوپل کو سحر کارانہ خواص کی وجہ خاص شہرت حاصل ہے

لیکن سیاہ رنگ کا اوپل بہت نایاب پتھر کہلاتا ہے

ایک اوپل سبز رنگ کا ہوتا ہے اس کو گسا سول کہتے ہیں
وہ اوپل جو آگ کی طرح سرخ پتھر ہوتا ہے اس کو جنوبی ایشیا میں لوگ آتشیں کہتے ہیں
سیاہی مائل اوپل منی لائٹ کہلاتا ہے
جب کے بلوری رنگ والے اوپل ہائی لائٹ  کہتے ہیں
اور جسپار اوپل اس پتھر کو کہتے ہیں جو زردی مائل سفید رنگ کا ہوتا ہے
اور اس کے علاوہ لکڑی کی رنگت والے کو وڈ  اوپل کہتے ہیں

اور ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں کے اس شخص کو سنگسار کر کے مار دیا جائے

اور اس کے علاوہ لکڑی کی رنگت والے کو وڈ  اوپل کہتے ہیں
کریم رنگ یا بروزی رنگت والہ ریزن اور نیلے رنگ کے اوپل کیچو لانگ کہتے ہیں
اوپل کی شناخت اور پہچان کے لئے ماہرین نے چند اصول مقرر کیے ہیں

وہ یہ کے اوپل سوڈیم میں حل ہوجاتا ہے
یہ بہت ہی ہلکا پتھر ہوتا ہے اس کو وہ لوگ پسند کرتے ہیں جو بردبار اور فرض شناس ہوتے ہیں


اور وہ لوگ جو عملی زندگی میں محتاط طرز عمل رکھتے ہیں اور ناکامیوں سے گھبراتے نہیں بلکہ چیلنج تصور کرتے ہیں اور ہر قدم پھونک کر اٹھاتے ہیں ذاتی یا کاروباری دشمنوں کی پرواہ نہیں کرتے
یہ لوگ بے حد کاروباری قسم کے انسان ہوتے ہیں یہ لوگ بڑی خاموشی اور لگن سےاپنے مقصد کی تکمیل کے کے کام کرتے رہتے ہیں ان لوگوں کی  ایک صفت یہ بھی ہے کہ یہ خوش مزاج ہوتے ہیں
جن لوگوں کو اوپل راس آتا ہے ان لوگوں کا حافظہ بہت قوی ہوتا ہے 
ان کو اچھی غذا اور اچھا لباس بہت پسند ہوتا ہے 
یہ لوگ دل کے بہت مظبوط ہوتے ہیں 

اور کوئی بھی ان کے چہرے سے ان کے جذبات کا اندازہ نہیں لگا سکتا ان ہی لوگوں ان کو اوپل راس آتا ہے 
ان لوگوں کا سینہ بہت سے رازوں کا قبرستان ہوتا ہے جہاں سے کسی راز کا افشاں ہونا ناممکن ہوتا ہے 
ان لوگوں کی ازداوجی زندگی نہایت کامیاب اور پر مسرت ہوتی ہے 

ان لوگوں کی شادی شدہ زندگی نہایت کامیاب اور پر مسرت ہوتی ہے

قدیم زمانے میں اوپل کو اس کی خوبیوں کی وجہ سے لوگ تعویذ کے طور پربھی استمال کرتے تھے
تاہم اس پتھر کو سوچ سمجھ کر پہنا چاہیے کیونکے یہ بعض اوقات منحوس بھی ثابت ہوا ہے
سورخ اور گلابی اوپل ایک اضافی صفت یہ بھی ہے
کہ یہ انسان میں خوش مزاجی صحت مندی قوت جرات پیدا کرتا ہے

اوپل کے بعض طبی فائدے بھی ہیں 
  1. اوپل پیٹ کی بیماریوں مفید ہے نظام ہضم کو درست کرتا ہے 
  2. اوپل آنکھوں کی جملہ بیماریوں کو ختم کرتا ہے 
  3. اوپل آنتوں کی سوزش اور ورم کو ٹھیک کرتا ہے 
  4. اوپل دل کی اور جگر کی اور اسہال کی بیماریوں میں بھی فائدہ دیتا ہے 
  5. اوپل اس کے استمال ہم بستری کی قوت میں اضافہ ہوجاتا ہے  
  6. اوپل درد حیض اور قلب حیض کو ختم کرتا ہے 
  7. اوپل اعصابی کو سہی کرتا ہے اور جسمانی نظام کو اچھا کردیتا ہے 

جو لوگ ماہ جون میں پیدا ہوتے ہیں ان کے لئے اوپل لکی پتھر یا برتھ اسٹون ہوتا ہے
اس کے علاوہ یہ پیدائشی طور سے عدد دو اور سات عدد والوں کو سوٹ کرتا ہے  
علم جعفر کے ذریعے اگر اس پتھر پر کوئی عمل کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے 
اوپل کے بہت سے تاریخی واقعیات بھی مشھور ہیں 
پیرس کے میوزیم میں نپولین بونا پارٹ کی بیوی جسمیں کے گلے کا ہار محفوظ کیا گیا ہے اس میں اوپل جڑے ہوے ہیں 
مشھور اداکارہ گریٹا کاربوکواس کی پینتیس ویں سالگرہ پر اس کے کسی مداح نے اس کو اوپل کی بنی ہوئی چاۓ دانی بطور توفہ دی تھی 
نیرو کے دودھاری خنجر کا دستہ اوپل کا ہے 
سیاہ رنگ کا ایک نایاب اوپل جس کا وژن ایک سو ستر قیراط ہے امریکا کے میوزیم میں موجود ہے 
یہ پتھر آسٹریلیا اور بیلجیم اور برازیل اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے 
اس طرح ہم آپ اوپل کے مطلق جو بھی معلومات ہے آپ تک پہنچا رہے ہیں آپ سے گزارش ہے ہم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 























No comments:

Post a Comment