Main Menu

Wednesday, May 8, 2013

The Story of Ruby Urdu


روبی  کی ایک عظیم تاریخی حثیت بھی ہے وہ یہ کے روبی بےحد محترم تاریخی پس منظر بھی رکھتا ہے روبی کے بارے میں بہت سے تعریفی کلمات مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ اور داماد رسول صل للہ علیھے وسلم حضرت علی کرم الله وجہہ نے ادا   کئے ہیں اس نایاب روبی کی تعریف میں مسلمانوں مشہور امام جعفر صادق نے بھی فرمائی ہے کہا جاتا ہے کے بادشاہ روس کے تاج میں ایک ایسا نایاب روبی جڑا ہوا تھا جس کا وژن ١٠٠  قیراط تھا یہ روبی حجم میں کبوتر کے انڈے کے برابر تھا یہ روبی آج کل بھی روس کے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے لندن کی مشہور ملکہ وکٹوریہ کے تاج میں بھی روبی لگایا گیا تھا مشہور مغل بادشاہ جہانگیر اور شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے علاوہ کئی دوسرے مغل بادشاہوں کے تاج دوسرے پتھروں کے ساتھ روبی بھی لگایا گیا تھا  

 ہماری  کوشش آپ کو خوبصورت  بنانے کے لیے ہے ہم چاھتے ہیں آپ اور لوگوں سے زیادہ خوبصورت نظر آئیں اس کام کو پورا کر نے لئے ہمنے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پتھر یاقوت روبی کا انتیخاب کیا اور قدیم اور جدید ڈیزائن کے زیور بناۓ ہیں جو آپ خوبصورتی  میں اضافہ  کر دیں گۓ ہم کو امید ہے آپ ہماری اس کوشش ضرور سراہیں گے اور ہم آپ کے لئے خوب سے خوب تر کی کوشش جاری رکھیں گے زیورات آپ کراپ کیا گیا آئین دلکش خوبصورت تاریخی اہمیت کے  روبی قدیم بادشاہ دور  میں  استعمال کیا جاتا تاج بادشاہ نے اپنے روبی اور روبی تحفہ ابھی تک عورت روبی کے ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جب بھی دور تھا روبی چوڑیاں آدمی سے پیار کر رہے تھے کھو دیا ہے اور مل گیا تھا آج جیسی لڑکیوں کرتے ہیں اور اس عمر 


کی عورتوں روبی روبی روبی بندوں روبی ہار اور چوڑیاں مشکلات کی طرح تھے ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے روبی بجتی ہے کے طور پر جانا جاتا ہے جب  مشکلات روبی بجتی بہت مقبول تھے محبت کرتا ہے یہاں تک کہ بہت مقبول تھے

خواتین روبی چوڑیاں آدمی سے پیار کر رہے تھے کھو روبی روبی روبی کی  ظاہر کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں جب اس روبی اور روبی تحفہ بھی دور تھا تو روبی بجتی ہے، اور لڑکیوں کی طرح آج اس سے محبت کرے گا اور اب بھی  مشکلات روبی شخص بہت مقبول رہے تھے سے محبت کرتا ہے ہم اسے اپنے آپ کو پہننے کے آئین دلکش خوبصورت تاریخی اہمیت پتھر روبی روبی روبی قدیم بادشاہ کراپ کیا گیا گی روبی زیورات کی طرف سے آپ کو منفرد بنا دیتا ہے کہ آپ کی شخصیت میں واپس زیورات کی تخلیق کرتا ہے کے طور پر آپ آئین پسند آئے گا کیوں روبی کے لئے کی پیشکش کرے گا استعمال کیا جاتا ہے میں ہے بادشاہ نے عورتوں روبی روبی روبی کی کھو روبی چوڑیاں انسان کے ظاہر کرنے کے لئے  سے محبت کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں اور لڑکیوں کی طرح کے طور پر جانا جاتا ہے جب مشکلات روبی بجتی بہت مقبول تھے محبت کرتا ہے جب ان کی تاج روبی اور روبی تحفہ بھی دور تھا مل گیا تھا پسند کا روبی بجتی انتخاب ہمارے لئے بڑا اعزاز ہے.

روبی زیور دوستوں کے لئے ایک ایسا توفہ جیسے وہ زندگی بھر نہیں بھول سکتے اگر آپ کو اپنی کسی دوست کو کوئی توفہ دیں تو روبی کے زیور میں دیں وہ ضرورپسند کریں گی 
روبی کے زیور شادی کے موقے پراگر دلہن کو پہنا دیں تو دلہن کو سنگھار کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی روبی کے زیور دلہن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں روبی کے زیور پہن کر دلہن شان بڑھ جاتی ہے روبی کےزیور ایسے موقے کا بہترین انتیخاب ہے جو باوقار لوگ اپنے انتیخاب سے پہچانے جاتے جوایسے  لوگوں کے لئے ہم نے  جاتے جوایسے  لوگوں کے لئے ہم نے روبی دلہن سیٹ اپنے ماھر کاریگروں سے تیّار کرواتے ہیں جو آپ کی               

 .  شادی کویادگار بنا دیں گے


روبی پتھر دنیا بھرمیں بہت پسند کیا جاتا ہےاور نوجوان لڑکےاورلڑکیاں روبی کوبہت پسند کرتیں ہیں روبی کے زیورکواپنی زندگی کا حصّہ سمجھتے ہیں اورروبی کولکی پتھراوربرتھ سٹون بھی کہاجاتا ہے ہم آج آپ کے لئے روبی کی بریسلیٹ پیش کر رہے ہیں جو ٢١ کریٹ سونے زرکن اورروبی پتھر سے تییار کی گئی ہے یقینن آپ کو پسند آئیگی یہ ہمارے ماھر کاریگروں کی بہترین تخلیق ہے جو خاص آپ کے لئے بنائی گئی ہے
ہم میں ہرآدمی نے گھر کی بزرگ خواتین نانی دادی سے بچپن میں بہت سی کہانیاں سنی ہونگی ان میں سے زیادہ تر ہم بھول گئے ہونگے مگران کہانیوں میں سے کچھ یا کچھ خاص باتیں ہر آدمی کے ذھن میں اس طرح نقش ہوجاتی ہیں جیسے پتھر پر لکیر ان باتوں میں پریاں جنات دیو جادوگراورجوہرات شامل ہیں روبی لعل یاقوت کا ذکران کہانیوں میں ہم سب نے سنا ہوگا روبی کی اور بہت سی کہانیاں ہوا کرتی تھیں جن میں روبی کا ایک اہم کردار ہوتا تھا جس کی وجہ سے روبی کی اپنی ایک حیثیت ہوا کرتی تھی جتنا برا اور جتنا چمکدار ہوتا اس کی اتنی ہی زیادہ قدر قیمت مقرر کی جاتی تھی ہوتی ایک روایتی بات ہر کہانی میں ہوتی تھی کے پرانے زمانے بادشاہ کے سوا کوئی عام آدمی روبی کو اپنے پاس نہیں رکھ سکتا تھا اورخرید نہیں سکتا تھا ہم نے آج آپ کے لئے روبی کی خریداری آسان بنا دی ہے 
اور آپ کے ہم پیش کر رہے ہیں روبی نیکلیس جو آپ کو بہت پسند آہیں گے  روبی 



بادشاہوں کے زمانے جوہری بادشاہ کی اجازت سے رکھ سکتا تھا اور اس کا کاروبار کر سکتا تھا روبی کو جواہرات کی دنیا سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے روبی جواہرات کا سرتاج ہیرا کہلاتا ہے روبی بہت سی قوموں جانا پہچانا جاتاہے اس لئے بہت سے ممالک میں روبی کو مختلف نام سے یاد کیا جاتا ہے روبی بیحد مقبول اور افضل پتھر ہے روبی کو اردو اور فارسی میں لعل کہتے جب کے ہندی میں روبی کو مانک کہتے ہیں سنسکرت جو بہت قدیم زبان ہے اس روبی کو پرم راگ کہا جاتا ہے اور انگریزی میں تو سب جانتے ہی ہیں روبی کہتے ہیں قدیم فارسی زبان میں روبی کو یاقوکے نام سے بھی ت پکارتے ہیں اس لئے اردو میں عام طور پر یہ دونوں نام ہر خاص و عام کی زبان پر ہوتے ہیں کوئی لعل اور کوئی یاقوت کے نام سے پکارتا ہے اور بعض لوگ دونو نام لعل یاقوت کہتے ہیں عام بولی میں اسکو لعل چکدار پتھر کہتے ہیں

روبی جیسا کے ہم پہلے آپ کو بتا چکے ہیں روبی یاقوت بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہےاورکچھ ملک باقایدہ اس قیمتی پتھر کو دریافت کر چکے ہیں اور اب ان ملکوں میں روبی صنعت و تجارت کے طور پر اپنالیا گیا ہے اب اس کی تجارت کرتے  ہیں روبی کی بہت سی اقسام پائی جاتی ہیں روبی مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے روبی لعل بدخاشانی بہت مشہور ہے قدیم جوہر شناس لوگوں نے روبی یاقوت کی چار اقسام پر زیادہ زور دیا ہے


  1.  گہرا سرخ جس کو لالہ گوں یاقوت کہا جاتا ہے                                          
  2. گہرا سرخ زردی مائل جھلک کے ساتھ اس کو نارنجی یاقوت کہا جاتا ہے 
  3.  ہلکا سرخ زردی مائل اس کو یاقوت لیمونی بھی کہا جاتا ہے
  4. گلابی رنگ کا یاقوت اس کو اودی بھی کہا جاتا ہے

یوں تو یاقوت بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں مگر اب تک جس قدر اقسام انسان نے دریافت کی ہیں ان میں سے یہ مشہور ہیں

روبی اس وقت بھی دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ترین پتھر ہے قدیم زمانے کی طرح آج بھی اس چمکدار پتھر کی قیمت دوسرے تمام جواھرات سے زیادہ ہے تاہم قیمتی روبی وہ ہوتا ہے جو نقص پاک ہو کیونکے عیب دار روبی کی کوئی خاص قیمت نہیں لگائی جاتی اور اس روبی کو بیکار تصور کیا جاتا ہے پرانے جوھریوں نے روبی کے بعض نقص کی نشاندہی کی ہے ہم آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں تاکے آپ روبی کے بارے میں آپ کو علم ہوجاۓ اور اس کو خریدنے میں آسانی ہو 
آپ ایک اچھا روبی خرید سکیں 


  1. وہ پتھر جس میں جال ہو ایسے عیب دار روبی کو کوبرا کہتےہیں   
  2. . جس  میں چیرا لگا ہوا نظر آے اس کو چیر والہ روبی کہتے ہیں 
  3.  دودھیا رنگت والہ روبی اس کو دودھیا کہتے ہیں
  4. . بے آب بے چمک والہ اس کو ڈھابا روبی کہتے ہیں
  5.  . سرخ سیاہی مائل رنگ والہ اسکو بنوسی روبی کہتے ہیں
.ہم  آپکو روبی کی تمام خوسوسیات سے آگاہ کرنا چاھتے ہیں ہم کو امید ہے آپ کو ہماری کوشش پسند آیگی

روبی کی بناوٹ میں جو قدرتی اجزا کار فرما نظر آتے ہیں ان میں کچھ ہم آپکو بتاتے ہیں تاکے آپ روبی کو سہی طور پے جان سکیں اس میں

  1.   سلیکا 
  2.   ایلوینا
  3.   میگنیز
  4.  کیلشیم
  5.   کرومیم

 ماہر جوہریوں نے روبی کی پہچان کے لئے کچھ خاص اور علمی تریقنے بتاۓ ہیں جو ہم آپ کو بتا رہے ہیں تاکے آپ کے لئے روبی کی پہچان آسان ہو جائے اس پتھر کو ہیرے سے کتا جاسکتا ہے اس کو املی کے پانی سے صاف کرسکتے ہیں زیتون کے تیل سے بھی روبی کو صاف کیا جاسکتا ہے تیل لگانے کے بعد موٹے کپڑے سے صاف کرسکتے ہیں بدبودار پسینے اور دھویں سے خراب ہوجاتا ہے چیلسی کلر فلٹر سے اگر شعائیں پار ہوجایں تو روبی نقلی ہوگا اس پتھر کے استیمال سے انسان میں کئی خوبیاں پیدا ہوجاتی ہیں یہ آدمی کو اصول پرست بناتا ہے اور ہم کو یقین ہے آپ بہت اصول پرست ہیں آپ کی اس خوبی کو اجاگر کرنے کے لئے













  1. اس  پتھر کے پہنے سے انسان میں بہت سی خوبیاں پیدا ہوجاتی ہیں   
  2. روبی قدرت کی بری عظیم تخلیق ہے اس کی بہت سی خوبیاں ہیں
  3.  روبی انسان کی زندگی کو بہتر بناتا ہے 
  4. اس کو پہنے سے انسان کی ازدواجی زندگی میں خوشگوار انقیلاب آجاتا 
  5.  روبی پہنے سے خداتیمادی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے 
  6. روبی کے پہنے سے روزگار میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے 
  7. روبی قوت ارادی میں بھی اضافہ کرتا ہے 
  8. روبی عورتوں کو حمل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے 
  9. روبی کی وجہ سے آدمی کی عزت میں اضافہ ہوجاتا ہے 
  10. روبی لوگوں سے دوستی کرنے میں مدد گار ہوتا ہے 
  11. روبی خون کی خرابی سے محفوظ رکھتا ہے 
  12. روبی خون صاف کرتا ہے 
  13. روبی جریان کا مرض ختم ہو جاتا ہے 
  14. روبی دل کو قوّت دیتا ہے 
  15. روبی کی وجہ سے آنکھوں کی بنائی بڑھ جاتی ہے 

  1. روبی وبائی مرض اور بری بیماریوں سے بچاتا ہے 
  2. روبی دل اور ہیضے کی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے 
  3. روبی سے آدمی کو پیاس کا مرض ختم ہوجاتا ہے 
  4. روبی پہنے والے پر زھر کا اثر نہیں ہوتا 
  5. روبی سے عورتوں کی بہت سی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں 
  6. روبی عورتوں میں لیکوریا سیلان رحم اور مباشرت کی تھکن دور کرتا ہے 
  7. روبی کمر کی کمزوری جگر اور معدے پیٹ کی مرض میں شفا دیتا ہے 
  8. روبی کو ستارہ مریخ سے خاص نسبت ہے جن لوگوں کا ستارہ پیدائش کے زایچے میں کمزور ہو ان بہت راس آتا ہے 
  9. روبی برج حمل اور کے لوگوں کے لئے خاص ہے 
  10. جن لوگوں کے نام حرف آ ا نا ن چ ل ع ی سے شرو ہوتے ہیں ان کو راس آتا ہے 

  1. روبی جولائی میں پیدا ہونے والوں کا پیدائشی پتھر ہے 
  2. روبی جن لوگوں کے نام کا عدد ہوتا ہے ان کو راس آتا ہے 

  3. روبی کو ہر آدمی حسرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے الله نے قران میں اس کاذکر کیا ہے یاقوت تمہارے لئے نعمت ہے ہم اس نعمت 
  4.  آپ سب تک پوہچانا چاہتے ہیں تا کے آپ بھی اس سے فایدہ اٹھا سکیں ہم کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ کا خادم عام











11 comments:

  1. جناب اپ کی تہریر پڑہی لیکن اصل روبی کہاں ملے گا

    ReplyDelete
  2. جناب روبی کی کیا قیمت ہے

    ReplyDelete
  3. Very significant Information for us, I have think the representation of this Information is actually superb one. This is my first visit to your site. Cell phone case for samsung galaxy s4

    ReplyDelete
  4. جناب آپ نے جتنا بھی لکھا سب بکواس ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. تو آپ ہی حقیقت بتا دو. ایل

      Delete
  5. یاقوت اور روبی ایک ہی بتھر کا نام ہے

    ReplyDelete
  6. کیا یاقوت اور روبی ایک ہی پتھر کا نام ہے
    مہربانی فرما کر لازمی بتانا

    ReplyDelete
  7. وی نا ئس انفارمیشن

    ReplyDelete
  8. جناب میرے پاس روبی ہے اور بیچنا چاہتا ہوں

    ReplyDelete