Main Menu

Wednesday, July 24, 2013

Canada Fashion Bridal Wedding Diamond Ruby Jewellery 2

  Canada Jewellery.
By Amir Mannan.

Canada is a beautiful country in North America because of its romantic ambience is very popular.
That is what makes this country the people here of all those arrested are in their love living here and are. coming here
And we are told one thing and the most beautiful markets in Canada are.
Buyers in these markets is crowded with other cities, people keep coming.
In Canada the world's biggest shopping center where the equipment will be.
And so beautiful shopping center Ah, you can not go shopping without.
In Canada, you will get all kinds of facilities.
If you travel to Canada for a hotel, you will find one and you will find people of all religions.
And you will have all the freedom to roam wherever you like, can be.
Canada will travel to your wonderful places you'll find many beautiful parks and recreation.
  In Canada, many of you will find that your services will be sincere in reality.

In Canada and you will not feel lonely people in this country who are very hospitable and value.

We are fortunate in this country you are visiting for fun.
We went on a trip to Canada, we in this country have a love.
And thinking back there seems to be upset that we hardly control myself.
If visa is over and go back many memories of my own heart Bissau Setup and returned home for a while and Canadian stories are our friends.
And Canada, and we smile at the memories we are looking for.
We re one of us will get a chance to be Canadian. And we can fly there.
Canadian Dating your content and add them to their memories. Then we'll tell you their stories.

شمالی امریکا کا ایک خوبصورت ملک کنیڈا جو اپنی محبت بھری وادیوں  کی وجہ سے  بہت مشھور ہے
اس ملک میں جو بھی جاتا ہے وہیں کا ہوجاتا یہاں کے لوگ ہر آنے والوں اپنی محبت میں گرفتار کر لیتے ہیں اور یہاں آنے والے یہیں رہ جاتے ہیں
اور ہم آپ کو ایک بات اور بتاتے ہیں کنیڈا میں نہایت خوبصورت بازار ہیں
ان بازاروں میں خریداروں ہجوم رہتا ہے دوسرے شہروں سے بھی لوگ آتے رہتے ہیں
کنیڈا کے بڑے بڑے شاپنگ سنٹر میں آپ کو دنیا جہاں کا سامان مل جائے گا

اور اتنے خوبصورت شاپنگ سنٹر میں جب آپ جائیں گے تو بغیر خریداری کے آہی نہیں سکتے
کینیڈا میں آپ کو ہر طرح کی سہولت مل جائے گی 
اگر آپ سیر و سیاحت کی غرض سے کینیڈا جائیں گے تو آپ کو ایک سے ایک ہوٹل مل جائیں گے اور آپ کو تمام مذہب کے لوگ مل جائیں گے 
اور آپ کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہوگی آپ جہاں چاہیں گھومنے جاسکتے ہیں 
آپ کا کنیڈا کا سفر بہت شاندار رہے گا آپ کو بہت ہی خوبصورت پارک اور تفریح گاہیں مل جائیں گی 

 کنیڈا میں آپ کو بہت سے لوگ آپ کی خدمات کے لئے مل جائیں گے جو حقیت میں مخلص ہونگے 
اور آپ کو کنیڈا میں تنہائی کا احساس نہیں ہوگا اس ملک کے لوگ بہت مہمان نواز اور قدر کرنے والے ہوتے ہیں 
ہم آپ کی خوش قسمتی ہے کے آپ اس ملک میں تفریح کے لئے آئے ہیں 
ہم ایک بار کینیڈا کے سفر پر گئے تو ہم کو اس ملک میں بڑی محبت ملی 
اور ہم وہاں واپسی کا سوچ کر دل خراب ہونے لگتا ہم نے بہت مشکل سے خود کو قابو کیا 
اور ویزہ ختم ہوا تو واپس جانے کے لئے خود کوتیار کیا اور بہت سے یادیں دل میں بسائے اپنے گھر لوٹے اور ایک مدت تک 
ہم اپنے دوستوں کو کنیڈا کے قصّے سناتے  رہے
اور کنیڈا کی یادیں ہم ستاتی رہیں اور ہم اس موقع کی تلاش میں رہے 
کے کسی طرح ہم کو دوبارہ ہم کو کنیڈا جانے کا موقع مل جائے. اور ہم اڑ کر وہاں پہنچ  جائیں 
چلیں آپ کنیڈا جائیں اور ہم کو ان یادوں میں شامل کرلیں . پھر ہم آپ کو بھی اپنے قصے سنائیں گے 



































No comments:

Post a Comment