Main Menu

Sunday, July 28, 2013

Colombia Wedding Fashion Jewellery Collection 2013


 Colombia Fashion Jewellery.
By Amir Mannan.
It borders Colombia to the North West of South America is growing in this country is a very.
And today the country played an important role in the development of their country's.
Colombia is the country which they wish to see.
  Known in this country as it is very easy you just have to having a Visa.
And you'll need some money taky Columbia can stay for some time in this country.
And you should, then this country will guide you able to guide you in this Country.

And you stay in this country will find a very nice hotel.
And its hotels around the world
eat the food you will find.
And you'll get all kinds of drinks and beverages that comes with the Fun.
There are so many hotels in Columbia lavish life style will appear in.
Columbia lavish wedding ceremony style, you will find many.
Gold jewelry for the wedding ceremony in this country are very good.



And we tell you that the diamond wedding ring is worn male and female.
You'll find this wedding that a special friend of the bride gives the bride a gift.
This is a very beautiful gift to yourself is as memorable as the bride.

The bride's look has come down to earth no hur.

White dress looks so beautiful to see the bride to look.

This beautiful white gold bridal jewelry adds beauty and.
The bride is the most beautiful girl in the world looks.
Shall we go to see the beauty of pre-.


کولمبیا یہ ملک  نارتھ  ویسٹ  ساؤتھ  امریکا کی سرحدوں سے ملتا ہے اس ملک میں بہت ہی ترقی ہو رہی ہے ا
ور آج اس ملک کے لوگ اپنے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے
کولمبیا وہ ملک جس کو لوگ دیکھنے کی تمنا کرتے ہیں
 اس ملک میں جانا ویسے تو بہت آسان ہے بس آپ کو ایک ویزا لگوانا پڑے گا
اور آپ کو کچھ کرنسی چاہیے ہوگی کولمبیا کی تاکے آپ اس ملک میں کچھ عرصہ قیام کرسکیں
اور آپ کو پھر اس ملک کا گائیڈ بھی چاہیے ہوگا جو آپ کو اس ملک کے بارے میں  آپ کی رہنمائی کرسکے

اور آپ کو اس  ملک میں رہنے کے لئے ایک بہت ہی خوبصورت ہوٹل مل جائے گا
اور اس ہوٹل میں آپ کو دنیا بھر میں کھائے جانے والے کھانے مل جائیں گے
اور آپ کو ہر طرح کے مشروبات بھی مل جائیں گے اور مشروبات بھی ایسے کے آپ کو مزہ آجائے
کولمبیا میں اس طرح کے بہت سے ہوٹل ہیں جن میں شاہانہ زندگی کا انداز نظر آئے گا
کولمبیا میں شادی کی تقریب میں بھی اپ بہت شاہانہ  انداز ملے گا
اس ملک میں شادی کی تقریب میں سونے کے زیور بھی بہت اچھے بنتے ہیں

اور ہم آپ کو بتاتے ہیں اس شادی میں لڑکا اور لڑکی  کو ہیرے کی انگوٹھی پہنی جاتی ہے
آپ کو اس شادی میں جو ایک خاص بات ملے گی وہ یہ کے دلہن کی دوست دلہن کو ایک تحفہ دیتی ہے
جو بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے اس تحفہ کو دلہن یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھتی ہے
اس دلہن کو دیکھ کر لگتا ہے کے کوئی حور زمین پر اتر آئی ہے 
سفید لباس میں اتنی حسین لگتی ہے دلہن کے دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں 
اور اس پر سفید سونے کا خوبصورت زیور دلہن کے حسن میں اور اضافہ کرتا  ہے 
یہ دلہن اس وقت دنیا کی حسین ترین لڑکی نظر آتی ہے 
چلیں ہم بھی اس حسن کی پری کا دیدار کرنے چلتے ہیں  

































No comments:

Post a Comment