Main Menu

Wednesday, July 3, 2013

Indian Pakistani Fashion Bridal Jewellery Collection. 1

Indian Pakistani Fashion Jewellery.
By Aamir Mannan.
JD Bezel larger the stone is of great importance in human life.
In particular, scientists are very interested in this stone.
The reason for this is that the metal byrlym in stone..
The world's most lightly and strongest metal metal..
The metal mixed with the radium with neutrons are produced when..
The metal melts at 50 degrees Fahrenheit is fifty.
Besides quo remains for millions of years this stone in Arabic.
This branch is called the emerald stone is thrush.
The stone tone is cold and dry.
The four types of stone are very popular.
The pink stone is margunayt.
This golden-colored stone is Golden Bezel.
This stone is the emerald color of aquamarine.

This stone comes in many colors, for example light and dark green on.
It's yellowy green color and Turquoise is a stone that has a date.
About this stone is popular is that it is a holy stone.



Religious scholars and elders about this stone with the physician and the specialist is very appreciated.
According to a tradition, houses and palaces in paradise and reservoirs are made ​​of this stone.
This great stone easily reach women during pregnancy.
Man saves disasters and accidents and emergency disaster.
It is helpful, excellent trip stone.
Type in your journey of Ibn Battuta noted that this stone as a special.
During his visit, he always used to wear ring.


Emperor Humayun fifteen 15-year exile in the ring, the stone was used.
This stone is that it's a special thing to see is blind snake.
The stone tablet that works in many diseases.
This stone is most useful dentifrice dental diseases dental medicine in the works of making the stone tauyz.

 زبر جد بیزل یہ پتھر انسان کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتا ہے
خاص طور سے سائنس دانوں کو اس پتھر سے بہت دلچسپی ہوتی ہے
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نگینے میں بیرلیم دھات پی جاتی ہے
یہ دھات دنیا کی سب سے ہلکی اور مستحکم ترین دھات ہے
اس دھات کو جب ریڈیم کے سا
یہ دھات ٥٠ پچاس ڈگری فارن ہائیٹ تک پگھلتی نہیں  ہے
اس کے علاوہ لاکھوں برس تک جوں کی توں بنی رہتی ہے اس پتھر کو عربی زبان میں

تھ ملا دیا جائے تو اس سے نیوٹران پیدا ہوتے ہیں
ہ پتھر زمرد کی شاخ کہلاتا ہے یہ ترش ہوتا ہے
اس پتھر کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے
اس پتھر کی چار اقسام بہت مشھور ہیں
مارگونائٹ یہ گلابی رنگ کا پتھر ہوتا ہے
گولڈن بیزل یہ سنہری رنگ کا پتھر ہوتا ہے
اکوامرین  یہ پتھر زمرد کی رنگت کا ہوتا ہے

اس پتھر کے بہت سے رنگ میں ملتا ہے مثال کے طور پہ ہلکا اور گہرا سبز رنگ
اور فیروزی سبز رنگ اور زردی مائل یہ ایک ایسا پتھر ہے جو اپنی ایک تاریخ رکھتا ہے
اس پتھر کے بارے میں مشھور ہے کہ یہ ایک متبرک پتھر ہوتا ہے
اس پتھر کے بارے میں مختلف علما دین اور اکابرین نیز طبیب  اور ماہرین نے بڑی تعریف کی ہے
ایک روایت کے مطابق جنت میں مکانات اور محلات  نیز حوض اس پتھر کے بنے ہونگے

یہ محترم پتھر حمل کے دوران عورتوں کو آسانی پہنچتا ہے
انسان کو آفتوں اور حادثات اور ناگہانی آفت سے بچاتا ہے
یہ پتھر سفر کے دوران بہترین مدد گار ثابت ہوتا ہے
ابن بطوطہ نے اپنے سفر نامے میں اس  پتھر کا  بطور خاص ذکر کیا ہے
وہ اس کی انگوٹھی سفر کے دوران ہمیشہ پہنا کرتا تھا
شہنشاہ ہمایوں نے بھی پندرہ ١٥ سالہ جلا وطنی کے دوران اس پتھر کی انگوٹھی استمال کی تھی
اس پتھر کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کو دیکھ کر سانپ اندھا ہوجاتا ہے
یہ پتھر بہت سی بیماریوں میں بھی دعوی کہ کام کرتا ہے
اس پتھر کا منجن دانتوں کے انتہائی مفید ہے دانتوں کے تمام امراض میں دوائی کا کام کرتا ہے





























No comments:

Post a Comment