Agate stone they say the power of the camera.
Agate man must wear it, why are so many qualities of this stone.
عقیق پتھر بہت سے رنگوں میں پایا جاتا ہے .
عقیق کی بہت سی قسمیں ہوتی ہیں .
عقیق تمام مذہب کے لوگوں کے لیے مبارک مانا جاتا ہے .
عقیق وہ واحد پتھر ہے جو سورج سے آنے والی الٹرا وائلٹ شعاعوں کو جذب کر کے اور نیوٹرل کر کے جسم میں داخل کرتا ہے .
عقیق وہ پتھر ہے جس کی وجہ سے آدمی کے جسم کی تمام بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں .
عقیق انسان کو سورج کی مکمل توانائی پہنچاتا ہے .
عقیق بہت کم قیمت میں بازار میں مل جاتے ہیں .
عقیق پاگل پن کی بیماری میں بہت فائدہ دیتا ہے .
عقیق کا سرمہ آنکھوں کی بیماری کو ختم کرتا ہے .
عقیق پیس کر دانتوں پر مل نے سے دانتوں کی تمام بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں .
عقیق مذہب اور شرافت انسانیت اور پاکیزگی کی طرف راغب کرتا ہے .
عقیق پتھر آدمی کے دل کو گناہوں کی طرف جانے سے روکتا ہے .
عقیق آدمی میں غصّہ بے حسی تنگ دلی چڑچڑاپن اور ڈپریشن کو ختم کرتا ہے .
عقیق انسان کو ڈپریشن دور کر کے تروتازہ بناتا ہے .
عقیق انسان میں مستقل مزاجی اور استحکام پیدا کرتا ہے .
عقیق پتھر سے انسان میں کام کرنے کی لگن جاگتی ہے .
جو لوگ مستقل کام میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے عقیق بہت فائدے مند ہوتا ہے .
اچھا سرخ عقیق دشمن کے دل میں آپکی طرف سے خوف پیدا کرتا ہے .
عقیق انسان کی طبیعت سے کینہ نفرت میں نمایاں کمی لاتا ہے .
عقیق پتھر زہریلے کیڑے سے بچاتا ہے اور موزی جانوروں سے محفوظ رکھتا ہے
عقیق پتھر کو لوگ قدرت کا کیمرہ بھی کہتے ہیں .
صبح سورج کی پہلی کرن جب عقیق پر پڑتی ہے تو جو چیز بھی اس کے سامنے ہو وہ عقیق کے اندر سماجاتی ہے .
عقیق انسان کو ضرور پہنا چاہیے کیوں کے اس پتھر سے بہت سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں .
0 comments:
Post a Comment