By the way, there is no shortage of goldsmiths all over the world. There is more than one artisan in every country. They know how to make the best work. Despite this, Pakistanis have also made their place to make gold work. This is the reason. Pakistani jewellery is very popular in the world and especially diamond jewellery is very popular so today we are presenting at your service a very beautiful diamond bridal necklace with diamonds in this necklace of emerald. Work has also been done which enhances its beauty. We hope you will like our effort.
اسلام علیکم
ویسے تو دنیا بھر میں سونے کا کام کرنے والوں کی کمی نہیں ہے ہر ملک میں ایک سے بھڑ کر ایک کاریگر موجود ہیں اچھے سے اچھا کام بنانا جانتے ہیں اس کے باوجود پاکستانیوں نے بھی سونے کا کام بنانے اپنا مقام بنایا ہے یہ ہی وجہ ہے کے دنیا میں پاکستانی جولری بہت پسند کی جاتی ہے اور خاص طور پر ہیرے کے کی جولری تو بہت زیادہ مقبول ہے تو آج ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ایک نہایت ہی خوبصورت ہیرے کا دلہن نیکلس اس نیکلس میں ہیرے کے ساتھ زمرد کا کام بھی کیا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہماری کوشش پسند آئے گی .
بالمناسبة ، لا يوجد نقص في الصاغة في جميع أنحاء العالم. هناك أكثر من حرفي واحد في كل بلد. يعرفون كيف يصنعون أفضل عمل. على الرغم من هذا ، فقد اتخذ الباكستانيون مكانهم أيضًا لصنع الذهب. هذا هو السبب .. المجوهرات الباكستانية تحظى بشعبية كبيرة في العالم وخاصة المجوهرات الماسية تحظى بشعبية كبيرة لذلك نقدم اليوم في خدمتك عقد زفاف من الماس جميل جدا مرصع بالألماس في هذه القلادة من الزمرد.كما تم العمل على تعزيز جمالها. نأمل أن تعجبك جهودنا.
0 comments:
Post a Comment