may peace be upon you
Today we have for you an Indian Necklace Queen Set for Wedding which we have made in 23 carat silver. The work we have done is called simplification work in Pakistan. In this necklace we have done simplification We have also done the work of and in this necklace we have also put rubies, emeralds and pearls and also zircon and we have put gold plating on this necklace which makes this necklace look like gold. You can wear it in any event. It is a great case. You will like it very much. If you want to change it, if you want to install another color stone, you can contact us and tell us your choice.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے ہیں شادی کے لئے ایک انڈین نیکلس رانی سیٹ جو ہم نے تیئس کیرٹ چاندی میں تیار کی ہے اس میں جو کام کیا ہے اس کو پاکستان میں سادہ کاری کا کام کہا جاتا ہے اس نیکلس میں ہم نے سادہ کاری کے ساتھ بول کا کام بھی کیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے یاقوت زمرد اور موتی بھی لگائے ہیں اور ذرکن بھی لگائے ہیں اور اس نیکلس پر ہم نے گولڈ پلیٹنگ کی جس کی وجہ سے یہ نیکلس دیکھنے میں سونے کا لگتا ہے یہ رانی نیکلس سیٹ آپ کسی بھی تقریب میں پہن سکتی ہیں یہ بہت خوب صورت ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اگر آپ اس میں کوئی تبدیلی چاہتی ہیں اس کسی اور کلر کے پتھر لگوانا چاہتی تو ہم سے رابطہ کر کے اپنی پسند بتا سکتی ہیں
0 comments:
Post a Comment