may peace be upon you
Today we have brought for you an Indian Ruby Bridal Wedding Necklace Set This necklace is commonly called Dholna Set in India, and this necklace is also known as Bahubali and this necklace is quite big. Let us tell you what. Just think that this necklace hangs from the neck to the navel, and with it is a small necklace that enhances the bride's dignity and in this necklace we have made an idol of God and this We also have rubies and emeralds in our necklaces and we have made earrings to wear in your ears and we have made this necklace set for the wedding of Summon. You can also make this necklace from us for your wedding.
اسلام علیکم
آج ہم کے لئے لائے ہیں ایک انڈین یاقوت دلہن شادی نیکلس سیٹ اس نیکلس کو انڈیا میں عام طور پر ڈھولنا سیٹ کہا جاتا ہے ، اور یہ نیکلس باہوبلی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے اور یہ نیکلس کافی بڑا ہوتا ہے آپ کو ہم کیا بتائیں بس آپ یوں سمجھیں کے یہ نیکلس گردن سے ناف تک جھولتا ہے ، اور اس کے ساتھ ایک چھوٹا نیکلس بھی ہوتا ہے جو دلہن کی شان بڑھاتا ہے اور یہ جو نیکلس ہم نے بنایا ہے اس میں ہم نے بھگوان کی مورتی بھی بنائی ہے اور اس نیکلس میں ہم یاقوت اور زمرد بھی جڑے ہیں اور آپ کے کان میں پہنے کے لئے جھمکی بھی بنائی ہے اور یہ نیکلس سیٹ ہم نے سمن کی شادی کے لئے بنایا ہے آپ بھی اپنی شادی کے لئے ہم سے یہ نیکلس بنواسکتی ہیں
No comments:
Post a Comment