Today we are presenting at your service Eid Special Jewelry which we have specially made for this special occasion. In this Eid Special Jewelry we have made a bridal necklace set which is made in 21 carat yellow gold and diamonds in this necklace. And what is the work of rubies? Two hundred and thirty carats of rubies have been used in this necklace and one hundred and seventy carats of diamonds have been used and we have made this necklace especially for the girls who are getting married on this Eid. Surely you will love this necklace and if you would like us to make this necklace for your wedding then pick up the phone and call us.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں عید سپیشل جیولری جو ہم خاص اس اہم موقع کے لئے بنائی ہے اس عید سپیشل جیولری میں ہم نے ایک دلہن نیکلس سیٹ بنایا ہے جو اکیس کیرٹ زرد سونے میں بنایا گیا ہے اور اس نیکلس میں ہیرے اور یاقوت کا کام کیا ہوا ہے اس نیکلس میں دو سو تیس کیرٹ یاقوت استمعال ہوے ہیں اور ایک سو ستر کیرٹ ہیرے استمعال کیے گئے ہیں اور ہم نے یہ نیکلس خاص اس لڑکیوں کے لئے بنایا ہے جن لڑکیوں کی اس عید پر شادی ہونے والی ہے یقینآ آپ کو یہ نیکلس بہت پسند آئے گا اور آپ اس نیکلس کو اپنی شادی میں پہنے کے لئے ہم سے ضرور بنوانا چاہیں گی تو فون اٹھائیں اور ہمیں کال کریں
0 comments:
Post a Comment