Today's jewelry is a ruby pendant set for you. We made this pendant out of pure silver and in this pendant set we have done the work of Kundan and in this pendant set we made a blue ivory flower. There is a turquoise light coming out of this flower and we have sprinkled gold water on this pendant set so the viewers think that this pendant set is made of gold and we have enhanced the beauty of this pendant set. We are sure you will love this pendant set.
اسلام علیکم
آج کی جیولری ہے آپ کے لیے ایک یاقوت کا لاکٹ سیٹ یہ لاکٹ اوت ہم نے خالص چاندی میں بنایا ہے اور اس لاکٹ سیٹ میں ہم نے کندن کا کام کیا ہے اور اس لاکٹ سیٹ میں ہم نے ایک نیلے رنگ کا ہاتھی دانت کا پھول بنایا ہے اس پھول سے فیروزی روشنی نکلتی محسوس ہوتی ہے اور اس لاکٹ سیٹ پر ہم نے سونے کا پانی چڑھایا ہے اس وجہ سے دیکھنے والوں کو لگتا ہے کے یہ لاکٹ سیٹ سونے کا بنا ہوا ہے اور ہم نے اس لاکٹ سیٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے سفید زرکن بھی جڑے ہیں ہم کو یقین ہے یہ لاکٹ سیٹ آپ کو بہت پسند آئے گا
1 comments:
very nice and beautiful blog thanks for sharing
Ladies Anklets Pakistan
Casual Ladies Anklets
Post a Comment