Main Menu

Thursday, October 21, 2021

Katack Bridal Necklace Set

 Katack Bridal Necklace Set

By Aamir Mannan.

May peace be upon you-

Today we have made for you a bridal drum necklace set. We made it in 21 carat gold and it has dye work in it and this work is commonly known as Cuttack work and this necklace we made. Made for Haniya's wedding Haniya's father ordered us to make this necklace a month ago. We asked for two months to make it but he needed this necklace quickly because it was his Daughter Haniya was married - with that in mind we worked day and night and made this necklace. And if you like this necklace and you also want to make it for your wedding, contact us. We can make all kinds of jewelry for you because we have been making jewelry for thirty years.



اسلام علیکم-

آج ہم آپ کے لیے بنا کر لائے ہیں ایک دلہن ڈھولنا ہار سیٹ یہ ہم نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس میں ڈائی کا کام کیا ہوا ہے اور اس کام کو عرف عام میں کٹک کا کام کہا جاتا ہے اور یہ ہار ہم نے ہانیہ کی شادی کے لیے بنایا ہے ہانیہ کے والد نے ہم کو ایک ماہ پہلے یہ ہار بنانے کا اوڈر دیا تھا   ہم نے اس کو تیار کرنے میں دو ماہ کا ٹائم مانگا تھا پر ان کو یہ ہار جلدی چاہیے تھا اس کی وجہ یہ تھی ان کی بیٹی ہانیہ کی شادی تھی - اس بات کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے دن رات محنت کی اور  یہ ہار تیار کیا ہے اور اگر آپ یہ ہار پسند آئے اور آپ بھی اپنی شادی کے لیے بنوانا چاہتی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے لیے ہر طرح کے زیور بنا سکتے ہیں  کیونکہ ہم تیس سال سے زیور بنانے کا کام کر رہے ہیں 



Tuesday, October 19, 2021

Ruby Emerald Sapphire Ring.

 Ruby Emerald Sapphire Ring.

By Aamir Mannan.


May peace be upon you-

Today we have brought for you a very beautiful ring which we have made in eighteen carat gold and in these rings we have put rubies, sapphires, emeralds and zircon stones and you will find these rings with us and someone has this design. And if you like these rings then you can ask us and we also make these rings on Oder. If you need to make any other jewelry then we can also make jewelry of your choice for you.


اسلام علیکم-

آج ہم آپ لیے لائے ہیں ایک بہت ہی خوبصورت انگوٹھیاں جو ہم نے اٹھاراں کیرٹ سونے میں بنائی ہیں اور ان انگوٹھیوں میں ہم نے یاقوت نیلم زمرد اور ذرکن پتھر لگائے ہیں اور یہ انگوٹھیاں آپ کو ہمارے پاس ہی ملیں گی اور کسی کے پاس یہ ڈیزائن نہیں ہیں اور اگر آپ کو یہ انگوٹھیاں پسند ہیں تو آپ ہم سے منگوا سکتے ہیں اور ہم یہ انگوٹھیاں اوڈر پر بھی بناتے ہیں آپ کو اس کے علاوہ بھی کوئی زیور بنوانا ہو تو ہم آپ کے لیے آپ کی پسند کا زیور بھی بنا سکتے ہیں 

Friday, October 15, 2021

Ruby Silver Baali

Ruby Silver Baali

By Aamir Mannan.

May peace be upon you-

Today we have brought for you a silver earring which is made of pure silver and it is made of ruby and emerald with it and this earring we have made for Begum Inayat. Begum Inayat is a very old customer of ours and often makes jewelry from us and if you also want to make such earrings then contact us. We can also make all kinds of jewelry for you.


اسلام علیکم-

آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک چاندی کی کان بالی جو خالص چاندی میں تیار کی گئی ہے اور اس میں یاقوت کا  کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ زمرد کا کام بھی کیا گیا ہے اور یہ بالی ہم نے  بیگم عنایت کے لیے بنائی ہے بیگم عنایت ہماری بہت پورانی گاہک ہیں اور اکثر ہم سے زیورات بنواتی رہتی ہیں اور اگر آپ کو بھی اس طرح کی بالیاں بنوانی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے لیے بھی ہر قسم کے زیورات بنا سک
تے ہیں