Katack Bridal Necklace Set
By Aamir Mannan.
May peace be upon you-Today we have made for you a bridal drum necklace set. We made it in 21 carat gold and it has dye work in it and this work is commonly known as Cuttack work and this necklace we made. Made for Haniya's wedding Haniya's father ordered us to make this necklace a month ago. We asked for two months to make it but he needed this necklace quickly because it was his Daughter Haniya was married - with that in mind we worked day and night and made this necklace. And if you like this necklace and you also want to make it for your wedding, contact us. We can make all kinds of jewelry for you because we have been making jewelry for thirty years.
اسلام علیکم-
آج ہم آپ کے لیے بنا کر لائے ہیں ایک دلہن ڈھولنا ہار سیٹ یہ ہم نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس میں ڈائی کا کام کیا ہوا ہے اور اس کام کو عرف عام میں کٹک کا کام کہا جاتا ہے اور یہ ہار ہم نے ہانیہ کی شادی کے لیے بنایا ہے ہانیہ کے والد نے ہم کو ایک ماہ پہلے یہ ہار بنانے کا اوڈر دیا تھا ہم نے اس کو تیار کرنے میں دو ماہ کا ٹائم مانگا تھا پر ان کو یہ ہار جلدی چاہیے تھا اس کی وجہ یہ تھی ان کی بیٹی ہانیہ کی شادی تھی - اس بات کو مدنظر رکھتے ہوے ہم نے دن رات محنت کی اور یہ ہار تیار کیا ہے اور اگر آپ یہ ہار پسند آئے اور آپ بھی اپنی شادی کے لیے بنوانا چاہتی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے لیے ہر طرح کے زیور بنا سکتے ہیں کیونکہ ہم تیس سال سے زیور بنانے کا کام کر رہے ہیں