1
F A Mannan Omnis dolor repellendus Olimpedit quo minus Itaque earum rerum
Showing posts with label The Storys. Show all posts
Showing posts with label The Storys. Show all posts

Saturday, May 18, 2013

By Amir Mannan.
ترملین یہ پتھر مخصوص کانوں سے قلم کی شکل میں نکالا جاتا ہے

یہ پتھر بہت ہی خوبصورت اور نہایت چمکدار ہوتا ہے
  1. سہنالی زبان میں ترا مالی کہتے ہیں
  2. اس پتھر کو عربی زبان میں ترمری کہتے ہیں
  3. اور انگریزی زبان میں ترملین کہتے ہیں
  4. ترملین کو سنسکرت زبان میں گند ہڑپ کہتے ہیں
  5. اور اردو زبان میں سنگ ترمری کہتے ہیں
  6. یہ پتھر بہت سے رنگ میں پایا جاتا ہے
  7. جیسے نیلا گلابی بھورا سرخ پیلا اور گہرا سبز پایا جاتا ہے


ترملین میں کچھ کیمیائی اجزا بھی ہوتے ہیں
  1. اس کے کیمیائی اجزا میں لوہا اور المونیم سلیکا اور کروم اور کیلشیم شامل ہوتے ہیں
  2. اس پتھر کی بہت سے مشھور اقسام ہیں
  3.  زردی مائل رنگ کا ترملین  بھی پایا جاتا ہے
  4. سیاہی مائل نیلے رنگ کا ترملین
  5. ہلکے سیاہ رنگ کا ترملین
  6. بھورے رنگ کا ترملین
  7. گلابی اور جامنی رنگ کا ترملین
  8. ہرا اور زیتونی رنگ کا ترملین
  9. لوہے کی آمیزش سیاہی مائل رنگ کا ترملین



  1. برازیلین نیلے رنگ کا ترملین
  2. ترملین کی خصوصیات میں چند خاص باتیں شامل ہیں
  3. یہ پتھر انسان کے کردار کی حفاظت کرتا ہے
  4. انسان میں جنسی بے رہ راوی کو روکتا ہے
  5. دل اور دماغ کو برے خیالات اور نقائص سے بچاتا ہے
  6. اس پتھر کی وجہ سے بے خوابی کی پریشانی دور ہوجاتی ہے

  7.  اے پتھر انسان کو درد گردہ سے بچاتا ہے
  8. اس کے استمال سے برص کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے
  9. یہ پتھر کوڑھ کے مریض کو سکون دیتا ہے
  10. اس پتھر کے استمال سے نظام ہضم کو درست ہوجاتا ہے  
  11. اس پتھر کے استمال سے بد ہضمی کا خاتمہ ہوجاتا ہے
  12. اس پتھر پر بد کرداروں اور گمراہی  کے جذبات کا کچھ اثر نہیں ہوتا



اگر کسی مرد کا عضو خاص کمزور ہو تو اس پتھر کو پیس کر عضو پر لیپ
کر نے سے عضو کی مخصوص کمزوری ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتی  ہے
یہ پتھر آٹھ عدد کے لوگوں کو راس اتا ہے
ہم آپ کو اس پتھر کی معلومات فراہم کر نے کی کچھ قیمت چاہتے ہیں


وہ یہ کے آپ ہم کو اپنی دعا میں یاد رکھنا ہم آپ کی محبت کے طالب ہیں آپ کے خادم عامر منان 























Friday, May 17, 2013

یہ کہانی ہے اوپل  کی
By Amir Mannan.
اردو میں اس چمکدار پتھر کو دودھیا 
کہتے  ہیں جب کے اوپل انگریزی کا لفظ ہے
اس پتھر کو سنسکرت زبان میں اپلا کہتے ہیں
اس پتھر کی بہت خصوصیات بڑی دلچسپ ہیں
اس پتھر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کے اگر کسی کو راس آجاتے تو پل بھر میں اس آدمی کو فرش سے اٹھا کر عرش پر پہنچا  دیتا ہے انسان کی قسمت بدل کر خوش حال اور کامیاب بنا دیتا ہے یہ گرم قسم کا پتھر کہلاتا اور جب کسی کو راس نہ آئے تو اس آدمی کو عرش سے فرش پر لے آتا ہے اپل اگر راس نہ آئے تو انسان کی تباہی کا بائیس  بن جاتا ہے یہاں تک کے بادشاہ کو فقیر کر دیتا ہے ماہرین فلکیات نے جو تجربات کئے ہیں اس کی روشنی میں دیکھا جائے تو نیلم اور اپل دونوں ایک جیسی خاصیت رکھتے ہیں دونوں پتھر عروج اور زوال کے لئے یکساں مزاج رکھتنے ہیں اگر اوپل کسی کو راس نہ آئے تو اس موت کا بائس بن سکتا ہے یہاں تک کے اوپل کی وجہ سے انسان کی موت بھی واقعے ہوسکتی ہے اور بعض حالات میں اس شخص کو سنگسار کرکے مار دیا جاتا ہے



اس پتھر میں بہت سے کیمیائی  اجزا ہوتے ہیں جو ہم آپکو بتاتے ہیں

  1. کیلشیم میگنیشیا ایلومینیا کے اجزا پائے جاتے ہیں
  2. اوپل بہت سے رنگوں میں پایا جاتا ہے
  3. سفید اوپل قوس و قزح  کا رنگ کا بھی ہوتا ہے
  4. سفید مٹیالا رنگ میں بھی ملتا ہے
  5. نارنجی زرد سبز رنگ میں بھی پایا جاتا ہے
  6. دودھیا گلابی نیلا اور کالا اوپل بہت مشھور ہے

 لیکن دودھیا اوپل کو سحر کارانہ خواص کی وجہ خاص شہرت حاصل ہے

لیکن سیاہ رنگ کا اوپل بہت نایاب پتھر کہلاتا ہے

ایک اوپل سبز رنگ کا ہوتا ہے اس کو گسا سول کہتے ہیں
وہ اوپل جو آگ کی طرح سرخ پتھر ہوتا ہے اس کو جنوبی ایشیا میں لوگ آتشیں کہتے ہیں
سیاہی مائل اوپل منی لائٹ کہلاتا ہے
جب کے بلوری رنگ والے اوپل ہائی لائٹ  کہتے ہیں
اور جسپار اوپل اس پتھر کو کہتے ہیں جو زردی مائل سفید رنگ کا ہوتا ہے
اور اس کے علاوہ لکڑی کی رنگت والے کو وڈ  اوپل کہتے ہیں

اور ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں کے اس شخص کو سنگسار کر کے مار دیا جائے

اور اس کے علاوہ لکڑی کی رنگت والے کو وڈ  اوپل کہتے ہیں
کریم رنگ یا بروزی رنگت والہ ریزن اور نیلے رنگ کے اوپل کیچو لانگ کہتے ہیں
اوپل کی شناخت اور پہچان کے لئے ماہرین نے چند اصول مقرر کیے ہیں

وہ یہ کے اوپل سوڈیم میں حل ہوجاتا ہے
یہ بہت ہی ہلکا پتھر ہوتا ہے اس کو وہ لوگ پسند کرتے ہیں جو بردبار اور فرض شناس ہوتے ہیں


اور وہ لوگ جو عملی زندگی میں محتاط طرز عمل رکھتے ہیں اور ناکامیوں سے گھبراتے نہیں بلکہ چیلنج تصور کرتے ہیں اور ہر قدم پھونک کر اٹھاتے ہیں ذاتی یا کاروباری دشمنوں کی پرواہ نہیں کرتے
یہ لوگ بے حد کاروباری قسم کے انسان ہوتے ہیں یہ لوگ بڑی خاموشی اور لگن سےاپنے مقصد کی تکمیل کے کے کام کرتے رہتے ہیں ان لوگوں کی  ایک صفت یہ بھی ہے کہ یہ خوش مزاج ہوتے ہیں
جن لوگوں کو اوپل راس آتا ہے ان لوگوں کا حافظہ بہت قوی ہوتا ہے 
ان کو اچھی غذا اور اچھا لباس بہت پسند ہوتا ہے 
یہ لوگ دل کے بہت مظبوط ہوتے ہیں 

اور کوئی بھی ان کے چہرے سے ان کے جذبات کا اندازہ نہیں لگا سکتا ان ہی لوگوں ان کو اوپل راس آتا ہے 
ان لوگوں کا سینہ بہت سے رازوں کا قبرستان ہوتا ہے جہاں سے کسی راز کا افشاں ہونا ناممکن ہوتا ہے 
ان لوگوں کی ازداوجی زندگی نہایت کامیاب اور پر مسرت ہوتی ہے 

ان لوگوں کی شادی شدہ زندگی نہایت کامیاب اور پر مسرت ہوتی ہے

قدیم زمانے میں اوپل کو اس کی خوبیوں کی وجہ سے لوگ تعویذ کے طور پربھی استمال کرتے تھے
تاہم اس پتھر کو سوچ سمجھ کر پہنا چاہیے کیونکے یہ بعض اوقات منحوس بھی ثابت ہوا ہے
سورخ اور گلابی اوپل ایک اضافی صفت یہ بھی ہے
کہ یہ انسان میں خوش مزاجی صحت مندی قوت جرات پیدا کرتا ہے

اوپل کے بعض طبی فائدے بھی ہیں 
  1. اوپل پیٹ کی بیماریوں مفید ہے نظام ہضم کو درست کرتا ہے 
  2. اوپل آنکھوں کی جملہ بیماریوں کو ختم کرتا ہے 
  3. اوپل آنتوں کی سوزش اور ورم کو ٹھیک کرتا ہے 
  4. اوپل دل کی اور جگر کی اور اسہال کی بیماریوں میں بھی فائدہ دیتا ہے 
  5. اوپل اس کے استمال ہم بستری کی قوت میں اضافہ ہوجاتا ہے  
  6. اوپل درد حیض اور قلب حیض کو ختم کرتا ہے 
  7. اوپل اعصابی کو سہی کرتا ہے اور جسمانی نظام کو اچھا کردیتا ہے 

جو لوگ ماہ جون میں پیدا ہوتے ہیں ان کے لئے اوپل لکی پتھر یا برتھ اسٹون ہوتا ہے
اس کے علاوہ یہ پیدائشی طور سے عدد دو اور سات عدد والوں کو سوٹ کرتا ہے  
علم جعفر کے ذریعے اگر اس پتھر پر کوئی عمل کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے 
اوپل کے بہت سے تاریخی واقعیات بھی مشھور ہیں 
پیرس کے میوزیم میں نپولین بونا پارٹ کی بیوی جسمیں کے گلے کا ہار محفوظ کیا گیا ہے اس میں اوپل جڑے ہوے ہیں 
مشھور اداکارہ گریٹا کاربوکواس کی پینتیس ویں سالگرہ پر اس کے کسی مداح نے اس کو اوپل کی بنی ہوئی چاۓ دانی بطور توفہ دی تھی 
نیرو کے دودھاری خنجر کا دستہ اوپل کا ہے 
سیاہ رنگ کا ایک نایاب اوپل جس کا وژن ایک سو ستر قیراط ہے امریکا کے میوزیم میں موجود ہے 
یہ پتھر آسٹریلیا اور بیلجیم اور برازیل اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے 
اس طرح ہم آپ اوپل کے مطلق جو بھی معلومات ہے آپ تک پہنچا رہے ہیں آپ سے گزارش ہے ہم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 























Thursday, May 16, 2013

    یہ کہانی ہے پکھراج کی     
By Amir Mannan.
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
  1. اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
  2. عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
  3. ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
  4. سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
  5. اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں

پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
  1. سفید یا بے رنگ پکھراج
  2. سنھلا سنہری پکھراج
  3. دھنیلا یا سپیائی پکھراج
  4. چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
  5. چیری سولائٹ پکھراج

پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
  1. لوہا
  2. سلیکا
  3. المونیا
  4. فلورین
  5. میگنیز


  1. پکھراج اس پتھر کا مزاج سرد یا ٹھنڈا کہلاتا ہے
  2. پکھراج سے انسان کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں
  3. پکھراج کے استمال سے آدمی پر جادو کا اثر نہیں ہوتا
  4. پکھراج قوت ارادی میں استحکام اور اضافہ کرتا ہے
  5. پکھراج محبوب کے دل میں محبت کی آگ بھڑ کاتا اور بھڑھاتا ہے
  6. پکھراج کاروباری پریشانیاں ختم کرتا ہے
  7. پکھراج سمندری سفر میں انسان کی حفاظت کرتا ہے
  8. پکھراج مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو کامیاب بناتا ہے
  9. پکھراج آئڈیل کے حصول میں مدد دیتا ہے

انسان میں حق انصاف اور رحم کے جذبات پیدا کرتا ہے
پکھراج عملی زندگی میں جستجو اور تلاش پر مائل کرتا ہے جس سے آدمی کے خواب پورے ہوسکیں
پکھراج غم اور غصے کا خاتمہ کرتا ہے
یہ انسان کے خواب پورے کرتا ہے
پکھراج کے نقصان
پکھراج اس پتھر کی کچھ اقسام ایسی ہیں جن سے نقصان کا اندیشہ رہتا ہے یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے وہ کون سی قسمیں ہیں جو آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچا سکتی ہیں تاکے آپ پکھراج سے سہی طور فائدہ حاصل کر سکیں اور کسی بھی نقصان سے بچ سکیں
جس پکھراج میں دو رنگ ایک دوسرے سے متضاد نظر آئیں اسے دو رنگی پتھر کہتے ہیں اس کے استمال سے انسان کو اعصابی امراض لگ جاتے ہیں
سیاہی مائل پکھراج منحوس ثابت ہوتا ہے
کتھئی یا سرخی مائل پکھراج معدے اور نظام ہضم کو خراب کرتا ہے
زرد رنگ کا پکھراج اس میں اگر سرخ رنگ بھی نمایاں ہو تو یہ پتھر دماغ کے لئے مضر ہوتا ہے یہ انسان کو پاگل کر دیتا ہے
پکھراج سے صحت اور تندرستی بھی ہے یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کیسے
پکھراج وہ پتھر ہے جو ہمہ گیر خواص کا حامل ہے ماسواۓ ان نقصان کے جن کا ذکر ہم اپر آپ سے کر چکے ہیں
  1. پکھراج بہت سے امراض میں شفا بھی دیتا ہے اور انسان کو صحت اور تندرستی نعمت دیتا ہے اور بہترین مکمل ڈاکٹر نظر آتا ہے
  2. پکھراج کے استمال سے انسان کو دل کا عارضہ نہیں ہوتا
  3. پکھراج دل کے تمام امراض میں بہترین دوائی کا کام کرتا ہے
  4.  پکھراج سے خون کی جملہ خرابیوں کو دور کیا جاسکتا ہے
  5. پکھراج خونی اور بادیدونوں قسم کی بواسیر کا خاتمہ کرتا ہے
  6. پکھراج جذام جیسے موزی مرض سے بچاتا ہے
  7. پکھراج خون کے کینسر میں دوا کا کام کرتا ہے
  8. پکھراج جلد کے تمام امراض کے لئے مفید ہے
  9. دست اسہال اور پیچش کے امراض میں پکھراج بے حد مفید ہے
  10. پکھراج مثانے کی بڑی پتھری کو توڑ کر پیشاب کے راستے خارج کرتا ہے
  11. پکھراج کے انسان پر خصوصی اثرات کیا ہوتے ہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں

پکھراج کا تعلق سیارہ عطارد سے ہے اگر پیدائش کے زائچے میں اچھے اثرات نظر نہ آئیں تو آپ کو پکھراج راس آتا ہے
پٹیالہ کے راجہ بھوپندر سنگھ نے دل کے عارضے سے نجات کے لئے پکھراج کی انگوٹھی پہنی ہوئی تھی
پرتگال کے بادشاہ نے اپنے تاج میں ایک اعلیٰ قسم کا زرد پکھراج جڑوایا تھا جو ١٩٨ ایک سو اٹھانوے قیراط کا تھا
پکھراج بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہے ان میں ایران ہندوستان سری لنکا اسپین چین افریقہ امریکہ نائجیریا اور روس شامل ہیں
اس پتھر سے کئی برج وابستہ ہیں جیسے کے جوزا اور سنمبلا وغیرہ اگر کسی کے نام کا  پ پا پو ق ح ہا ن و اور م سے شروع ہوتا ہے تو پکھراج اس کے لئے مبارک پتھر ہوگا
جو لوگ ماہ نومبر میں پیدا ہوے ہیں تو پکھراج ان کا برتھ اسٹون ہے
اعداد کے حساب سے جو لوگ نام اور تاریخ پیدائش  کے اعتبار سے عدد ٦ چھ کے مالک ہوتے ہیں ان کے لئے پکھراج بہترین ہے
پکھراج کی اپنی ایک تاریخی اہمیت اور حثیت بھی ہے
سلطان صلاح الدین ایوبی کی انگوٹھی میں پکھراج لگا ہوا تھا
دھلی کے میوزیم میں شہنشاہ اکبر کے خنجر کا دستہ زرد پکھراج کا بنا ہوا ہے
یہ سب ہم آپکی خد مت میں پیش کر رہے ہیں اور آپ سے درخواست ہم کو دعا میں یاد رکھنا الله آپ کو جزا دے آمین 





















Ammir Mannan. Powered by Blogger.

Followers

About Us

Spice Mag - Premium free blogger template developed by spicytricks.com.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Maecenas hendrerit iaculis nunc. Curabitur in eros ipsum. Pellentesque habitant morbi tristique senectus et netus et malesuada fames ac turpis egestas. Duis at mi justo, non suscipit elit. Nunc aliquam luctus adipiscing. Nullam sit amet lacus vitae odio congue mollis eu non magna. Duis sed arcu a libero adipiscing rhoncus. Aliquam erat volutpat. Suspendisse sed nunc metus, sed aliquet arcu.