1
F A Mannan Omnis dolor repellendus Olimpedit quo minus Itaque earum rerum
Showing posts with label The Storys Urdu. Show all posts
Showing posts with label The Storys Urdu. Show all posts

Saturday, May 18, 2013

By Amir Mannan.
ترملین یہ پتھر مخصوص کانوں سے قلم کی شکل میں نکالا جاتا ہے

یہ پتھر بہت ہی خوبصورت اور نہایت چمکدار ہوتا ہے
  1. سہنالی زبان میں ترا مالی کہتے ہیں
  2. اس پتھر کو عربی زبان میں ترمری کہتے ہیں
  3. اور انگریزی زبان میں ترملین کہتے ہیں
  4. ترملین کو سنسکرت زبان میں گند ہڑپ کہتے ہیں
  5. اور اردو زبان میں سنگ ترمری کہتے ہیں
  6. یہ پتھر بہت سے رنگ میں پایا جاتا ہے
  7. جیسے نیلا گلابی بھورا سرخ پیلا اور گہرا سبز پایا جاتا ہے


ترملین میں کچھ کیمیائی اجزا بھی ہوتے ہیں
  1. اس کے کیمیائی اجزا میں لوہا اور المونیم سلیکا اور کروم اور کیلشیم شامل ہوتے ہیں
  2. اس پتھر کی بہت سے مشھور اقسام ہیں
  3.  زردی مائل رنگ کا ترملین  بھی پایا جاتا ہے
  4. سیاہی مائل نیلے رنگ کا ترملین
  5. ہلکے سیاہ رنگ کا ترملین
  6. بھورے رنگ کا ترملین
  7. گلابی اور جامنی رنگ کا ترملین
  8. ہرا اور زیتونی رنگ کا ترملین
  9. لوہے کی آمیزش سیاہی مائل رنگ کا ترملین



  1. برازیلین نیلے رنگ کا ترملین
  2. ترملین کی خصوصیات میں چند خاص باتیں شامل ہیں
  3. یہ پتھر انسان کے کردار کی حفاظت کرتا ہے
  4. انسان میں جنسی بے رہ راوی کو روکتا ہے
  5. دل اور دماغ کو برے خیالات اور نقائص سے بچاتا ہے
  6. اس پتھر کی وجہ سے بے خوابی کی پریشانی دور ہوجاتی ہے

  7.  اے پتھر انسان کو درد گردہ سے بچاتا ہے
  8. اس کے استمال سے برص کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے
  9. یہ پتھر کوڑھ کے مریض کو سکون دیتا ہے
  10. اس پتھر کے استمال سے نظام ہضم کو درست ہوجاتا ہے  
  11. اس پتھر کے استمال سے بد ہضمی کا خاتمہ ہوجاتا ہے
  12. اس پتھر پر بد کرداروں اور گمراہی  کے جذبات کا کچھ اثر نہیں ہوتا



اگر کسی مرد کا عضو خاص کمزور ہو تو اس پتھر کو پیس کر عضو پر لیپ
کر نے سے عضو کی مخصوص کمزوری ہمیشہ کے لئے دور ہو جاتی  ہے
یہ پتھر آٹھ عدد کے لوگوں کو راس اتا ہے
ہم آپ کو اس پتھر کی معلومات فراہم کر نے کی کچھ قیمت چاہتے ہیں


وہ یہ کے آپ ہم کو اپنی دعا میں یاد رکھنا ہم آپ کی محبت کے طالب ہیں آپ کے خادم عامر منان 























Wednesday, May 15, 2013


فیروزہ ایک مقبول عام پتھر ہے اور تمام جوہریوں کے ہاں پایا جاتا ہے یہ بہت سے زیورات اور انگوٹھیوں میں استمال کیا جاتا ہے عام طور پر ہیروں کی دنیا میں یہ دوسرے نمبر کے جواہرات میں شمار کیا جاتا ہے اس کا مزہ پھیکا ہوتا ہے اس پتھر کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے اس جوہر پارے کا رنگ سبز ہوتا ہے کبھی گہرا اور کبھی ہلکا پایا جاتا ہے یہ پتھر نیلے رنگ میں بھی پایا جاتا ہے
  1. اس پتھر کو اردو اور فارسی میں فیروزہ کہتے ہیں
  2. سنسکرت میں فیروزے کو پراج کہا جاتا ہے
  3. انگریزی میں اس نگینے کوکٹرکیز کہتے ہیں

فیروزے کی خصوصیات اس پتھر پر تیزاب اثر نہیں کرتا
  1. یہ پتھر آگ میں پگھلتا نہیں ہے  ہاں جلانے سے رنگ بدل جاتا ہے
  2. فیروزے سے انسان کو فائدے زیادہ اور نقصان کم ہوتے ہیں
  3. اس میں انسان کے لئے فائدے زیادہ اور نقصان کم ہوتے ہیں
  4. فیروزے کے کیمیائی اجزا ایلومونیم تانبا لوہا اور فاسفورس
  5. سلیمانی فیروزہ اندیشی افیروزہ ظہاری فیروزہ فاتحی

  1. فیروزے کے انسان پر کیا اثرات ہوتے ہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
  2. فیروزہ دشمن کو مغلوب کرتا ہے
  3. فیروزہ خوف اور ڈر سے انسان کو بچاتا ہے
  4. فیروزہ لوگوں میں محبّت اور ملنساری پیدا کرتا  ہے
  5. سانپ اور بچھو فیروزے کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں
  6. انسان کو غرقابی بجلی کے شاک اور قتل ہونے سے بچاتا ہے
  7.  فیروزہ مفلسی اور محتاجی کو ختم  کرکے خوشحالی لاتا ہے
  8. فیروزہ کسی حادثے یا مصیبت میں الارم کا کام دیتا ہے اور قبل از وقت چٹخ جاتا ہے ایسا پتھر نہیں پہنا چاہیے ورنہ نحوست کا اثر ہوجاتا ہے
  9. فیروزے کی وجہ سے بگڑے ہوے کام بن جاتے ہیں
  10. فیروزہ انسان کو بد نظر سے بچاتا ہے

فیروزے سے صحت اور تندرستی بھی حاصل ہوتی ہے

  1. فیروزہ دل اور دوسری بیماریوں کو دور کرتا ہے
  2. سانپ اور بچھو کے زہر کا تریاق ہے
  3. دل اور دماغ کو طاقت دیتا ہے
  4. فیروزہ کے استمال سے اسہال کا مرض جاتا رہتا ہے
  5. گردے اور مثانے کی پتھری کو خارج کرتا ہے




  1. فیروزہ عورتوں کے امراض رحم میں بے حد مفید ہے
  2. فیروزہ ذیابطیس کا بہترین علاج ہے
  3. فیروزہ آنکھوں کی جملہ بیماریوں میں اکسیر ہے
  4. فیروزے کا تعلق سیارہ مشتری سے ہے اس نسبت سے اس پتھر کے برج قوس اور حوت ہیں

جن لوگوں کا نام یو پھے پھی پھا دی د دو چھا سے شروع  ہوتا ہے ان کو راس آتا ہے

فیروزہ پتھر کے لئے خوش قسمتی کا عدد تین ہے
جو لوگ پیدائش کے اعتبار سے عدد تین حاصل کرتے ہیں انہیں بھی فیروزہ راس آتا ہے
یہ مقبول پتھر پاکستان ایران چین اور صحرائے سینا اور روس بھی پایا جاتا ہے
















Friday, May 10, 2013


جیڈ یہ وہ ہی پتھر جو دنیا بھر میں انتہائی محترم مانا جاتا ہے اس کو لوگ قسمت کا سٹارکہتے ہیں
جیسے اردو زبان میں ایک روایت اور محاورہ بن چکا ہے دولت کے اظہار میں اکثر
سیم و زر کے الفاظ استمال ہوتے ہیں اس خوبصورت اور چمکدار پتھر کو عربی میں
حجرا سیم اور انگریزی زبان میں جیڈ کہتے ہیں  اس خوبصورت اور چمکدار پتھر کو عربی میں حجرا سیم اور انگریزی زبان میں جیڈ کہتے ہیں
یہ خوش نما پتھر چینی دوستوں میں بڑا ہی متبرک اور محترم اور مقدس مانا جاتا ہے تاریخی حقائق کے مطابق یہ پتھر حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے کئی ہزار سال پہلے انسان نے
دریافت کرلیا تھا اہلے چین روحانی طور پر اس پتھر سے عقیدت رکھتے ہوے یہ سمجھتے ہوں کے جیڈ پتھر کسی مردہ جسم کے ساتھ قبر میں رکھ دیا جائے تو مرنے والے کے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا اس خوبصورت پتھر میں بہت سے کیمیائی اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو ہم آپ کو بتاتے ہیں 
  1. اس پتھر میں المونیا 


  1. اور سلیکا
  2.  سوڈا
  3.  کرومیم 
  4. کیکسائت جیسے معدوں کے اجزا پائے جاتے ہیں 

  1. اور یہ کے جیڈ مختلف میں پایا جاتا ہے خاص طور پر یہ پتھر نیلا ہوتا ہے 
  2. اور سرخ رنگ کا بھی ہوتا ہے 
  3. اور اس پتھر میں پیلا رنگ بھی آتا ہے 
  4. اور جیڈ نارنجی رنگ کا بھی ہوتا ہے 
  5. اور سیاہ رنگ بھی جیڈ آپکو مل جائے گا 
  6. اور چاکلیٹی رنگ میں بھی پایا جاتا ہے 
  7. اور یہ تمام رنگ کے پتھر جیڈ کی نسل کے ہوتے ہیں 
  8. اور سبز رنگ کے پتھر کو نٹیل جیڈ کا نام دیا گیا ہے 
  9. اور جیڈ میں بلا کی قوتیں پائی جاتی ہیں 
  10. ارو بہت سی خصوصیات بھی ہیں 

جیڈ بہت سی بیماریوں میں شفا کا کام بھی کرتا ہے 
جیڈ اعصابی نظام کو پوری طرح سے کنٹرول کر تا ہے 
جیڈ انسان کو اضطراب اور بے چینی کی کیفیت سے بچاتا ہے 
فکری پریشانیوں کی وجہ سے جو امراض پیدا ہوتے ہیں جیسے کے دماغ میں خلل وغیرہ سے محفوظ رکھتا ہے 
جیڈ دوسری بہت سی بیماریوں میں بھی دوا کا کام کرتا ہے 
علاوہ ازیں جیڈ انسان میں مافوق الفطرت قوتیں اور پراسرار مخفی قوتیں پیدا کرتا ہے 
اس پتھر میں اور بھی بہت سے طبی خواص پائے جاتے ہیں انہیں جان کر ان سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے 
مثال کے طور پر یہ پتھر جیڈ جماع کی لذت اضافہ کرتا ہے 
یہ پتھر جیڈ جسم کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے 
یہ پتھر جیڈ انسان میں بے پناہ قوت پیدا کرتا ہے 

یہ پتھر جیڈ انسان میں بے پناہ قوت پیدا کرتا ہے 
اور اس پتھر کے استمال سے مردوں میں سرعت انزال اور احتلام کی بیماری ختم ہوجاتی ہے 
اور یہ پتھر جیڈ جریان کا خاتمہ کرتا ہے 
اور یہ پتھر جیڈ عورتوں کے لئے بھی بہت مفید ہے 
جیڈ عورتوں کی بہت سی ظاہری اور باطنی بیماریوں کا علاج ہے 
یہ پتھر جیڈ عورتوں کو اسقاط حمل سے بچاتا ہے 
اس پتھر کے استمال سے چہرے پر داغ دھبے اور کیل مہاسے ختم ہوجاتے ہیں 
یہ پتھر جیڈ آدمی کو تپ دق سے بچالیتا ہے 
اگر کسی کو سانپ کاٹ لئے تو جیڈ کے انسان کے اندر زہر کا پتہ لگایا جاسکتا ہے 
کیونکے جیڈ زہر کی نشاندہی کرتا ہے 
اور اس کے علاوہ جیڈ بچوں اور بڑوں کو ہر قسم کی بیماریوں سے بچاتا ہے 
یہ پتھر جیڈ آپ کے لئے قدرت کا انمول توفہ ہے 
ہم کو اس پتھر کو اپنی زندگی میں شامل کر لینا چاہیے ارو اس سے بھر پور فائدہ اٹھنا چاہیے 
الله نے ہم پر یہ خاص مہربانی کی ہے ہم کو دنیا میں بے شمار نعمتوں کے ساتھ جیڈ پتھر بھی آتا کیا ہے 






















Ammir Mannan. Powered by Blogger.

Followers

About Us

Spice Mag - Premium free blogger template developed by spicytricks.com.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Maecenas hendrerit iaculis nunc. Curabitur in eros ipsum. Pellentesque habitant morbi tristique senectus et netus et malesuada fames ac turpis egestas. Duis at mi justo, non suscipit elit. Nunc aliquam luctus adipiscing. Nullam sit amet lacus vitae odio congue mollis eu non magna. Duis sed arcu a libero adipiscing rhoncus. Aliquam erat volutpat. Suspendisse sed nunc metus, sed aliquet arcu.