Main Menu

Monday, April 22, 2013

Diamond Beautiful Ring Jewellery collection 1



I usually flashy stones Most Awe man who is a diamond in her customary says Although this stone is a gender identity to their original nature is the only measure of its popularity but it can also The most well known is the person or an object most loudly and wants to set a high standard Diamond says it objects to the tradition shows how much respect and love from the man's diamond From the Stone Age to today's diamond with some form of human civilization, the highest peak in diamond found Kings of the diamond's beauty by making her clothes increased the glory of clothing and putting her head in a crown decorated pay basic definition of diamond stones of this is the highest price And we patched up the diamond ring, which we have prepared especially for you We know you love your choice of words is why special.



چمک دار پتھروں میں عام طور سے انسان کو جو نگینہ سب سے زیادہ مرعوب ہے اس کو عرف عام میں ہیرا کہتے ہیں اگرچہ اس پتھر کی ایک جنس ہوتی ہے اور اپنی اصل نوعیت سے اس کو شناخت کیا جاتا ہے مگر  اس کی مقبولیت کا اندازہ محض اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کے انسان کو سب سے زیادہ اچھی معلوم ہوتی ہے یا وہ جب کسی چیز کا سب سے زیادہ بلند اور اعلی میعار مقرر کرنا چاہتا ہے تو اس چیز کو ہیرا کہتا ہے اس روایت سے اندازہ ہوتا ہے کے انسان کو ہیرے سے کس قدر عقیدت و محبّت ہے اس لئے پتھر کے زمانے سے آج تک ہیرا کسی نہ کسی صورت میں انسان کے ساتھ رہا ملوکیت کی تہذیب میں تو ہیرے کو سب سے زیادہ عروج ملا بادشاہوں نے ہیرے کو اپنے لباس کی زینت بنا کر لباس کی شان بڑھائی اور تاج میں لگا کر اس کو سر پے سجایا ہیرے کی اصل تعریف یہ ہے کے یہ سب پتھروں سے زیادہ قیمتی ہے اور ہم آپ کو آج ہیرے کی انگوٹھی سے ملواتے ہیں جو ہم نے خاص آپ کے لئے بنائی ہے جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 


















No comments:

Post a Comment