
چمک دار پتھروں میں عام طور سے انسان کو جو نگینہ سب سے زیادہ مرعوب ہے اس کو عرف عام میں ہیرا کہتے ہیں اگرچہ اس پتھر کی ایک جنس ہوتی ہے اور اپنی اصل نوعیت سے اس کو شناخت کیا جاتا ہے مگر اس کی مقبولیت کا اندازہ محض اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کے انسان کو سب سے زیادہ اچھی معلوم ہوتی ہے یا وہ جب کسی چیز کا سب سے زیادہ بلند اور اعلی میعار مقرر کرنا چاہتا ہے تو اس چیز کو ہیرا کہتا ہے اس روایت سے اندازہ ہوتا ہے کے انسان کو ہیرے سے کس قدر عقیدت و محبّت ہے اس لئے پتھر کے زمانے سے آج تک ہیرا کسی نہ کسی صورت میں انسان کے ساتھ رہا ملوکیت کی تہذیب میں تو ہیرے کو سب سے زیادہ عروج ملا بادشاہوں نے ہیرے کو اپنے لباس کی زینت بنا کر لباس کی شان بڑھائی اور تاج میں لگا کر اس کو سر پے سجایا ہیرے کی اصل تعریف یہ ہے کے یہ سب پتھروں سے زیادہ قیمتی ہے اور ہم آپ کو آج ہیرے کی انگوٹھی سے ملواتے ہیں جو ہم نے خاص آپ کے لئے بنائی ہے جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
0 comments:
Post a Comment