Main Menu

Wednesday, April 24, 2013

Diamond Stylish Bracelet Jewellery Collection 5

Because diamonds are so valuable, so gems and experts around the world for astronomical origin of the diamonds are set very special way I did not buy any diamond cheat will tell you that some of the ratings.

  1. This name is also a karpunda diamond stone in black color is bright and beautiful.
  2. This name is burt gray shiny diamond aslukun the holy books of the Hindus and their religious traditions have mentioned the diamond.
  3. The caste Hindus and diamond ratings in the nation and is associated with.
  4. This is an outrage diamond saw Brahman or priest is the highest and most shiny.
  5. Kshatriya diamond saw this transparent canopy level is similar to the color of honey.
  6. Create an account and traders saw the poison diamond is transparent and green.
  7. Diamond saw Hindu lower caste Shudra The brown color is transparent type.


And we have to lay in the form of diamond is a beautiful demolish the Bracelet.As the beauty of your hands will enhance the beauty of your words of love and because we know you love your special





ہیرا کیونکے بہت قیمتی ہوتا ہے اس لئے دنیا بھر میں جوھریوں اور ماہرین فلکیات نے ہیرے کی اصل کے لئے چند خاص پیمانے مقرر کئے ہیں تاکے ہیرا خریدنے میں کسی قسم کا دھوکہ نہ کھایا جائے اس کی چند درجہ بندیاں میں آپ کو بتاتا ہوں

  1. کارپونڈا یہ بھی ہیرے کا ایک نام ہے یہ پتھر کالے رنگ کا چمکدار اور خوبصورت ہوتا ہے
  2. بورٹ یہ نام ہے بھورے رنگ کے چمکدار ہیرے کا جس کا ذکر ہندؤں کی مقدّس کتابوں اشلوکوں میں اور ان کی مذہبی روایات اس ہیرے کا ذکر آیا ہےاور ہندؤں نے ہیرے کو اپنی قوم اور ذات کی درجہ بندیوں میں اس طریقے سے منسلک کیا ہے
  3. ایک برہمی ہیرا برہمن یا پنڈت والہ یہ سب سے آعلی اور سب سے چمکدار ہوتا ہے
  4. کشتری ہیرا چھتری درجے والہ یہ شفاف شہد کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے
  5. ویش ہیرا بنیے اور تاجر والہ یہ شفاف اور سبزی رنگ کا ہوتا ہے
  6. شودر ہیرا نچلی ذات والہ ہندو یہ شفاف قسم کا بھورے رنگ کا ہوتا ہے


اور ہم آپ کے لئے لاے ہیں ہیرے کا ایک خوبصورت توفہ جو بریسلٹ کی شکل میں ہے جو آپ کے ہاتھوں کی زینت بن کر آپ کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا اور آپ کو بہت پسند آئیگا کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 


















.

No comments:

Post a Comment