Main Menu

Wednesday, April 24, 2013

Emerald Bridal Jewellery Collection 10

There are some historical facts about the famous emerald mention this will be interesting here too many characters in the stone is the emerald.Green is the best boss in the Hazrat Ali said about him in this horrible dream man do not bother to use. About Emerald Emerald is the view of Imam Moosa Raza is the solution to every problem in this stone is attributed to Imam Hasan from qbah. Tary opponents fear the enemy that is dominated by wearing this emerald heart tbyt relaxation of comfort and satisfaction that comes.When tied to a woman's thigh is a famous proverb in pregnancy is easy to see the emerald snake is blind.And we have to lay the emerald bridal set Iyenga love you because we know your love special.



زمرد کے بارے میں چند تاریخی حقائق بھی مشہور ہیں ان کا ذکر بھی یہاں دلچسپ رہے گا زمرد جو بہت سی خصوصیات کا حامل پتھر ہوتا ہے اور بہترین سبز رنگ کا مالک ہوتا ہے اس کے بارے میں حضرت علی کا قول ہے کے اس کو استمال کرنے سے بھیانک خواب انسان کو پریشان نہیں کرتے زمرد کے بارے میں امام موسیٰ رضا کا قول ہے کے زمرد میں ہر مشکل کا حل ہے اس پتھر کو امام حسن کے قباہ سے بھی منسوب کیا جاتا ہے یہ دشمنوں کو مغلوب کرتا ہے مخالفوں پر خوف طاری کرتا ہے اس کو پہننے سے طبیت میں نرمی آتی ہے زمرد دل کو سکون اور اطمینان دیتا ہے اگر عورت کی ران پر باندھا جائے تو حمل میں آسانی ہوتی ہے ایک مشہور کہاوت ہے کے زمرد کو دیکھ کر سانپ اندھا ہو جاتا ہے اور ہم آپ کے لئے لاے ہیں زمرد کے دلہن سیٹ جو آپ کو بہت پسند آینگے کیونکے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص  




















No comments:

Post a Comment