Main Menu

Friday, May 24, 2013

Albania stylish Fashion Diamond Bridal Jewellery Collection 1

Albania stylish Fashion Diamond Bridal Jewellery Collection. 
      Albania Jewellery.
By Amir Mannan.
Albania is a European country with the country's traditions are similar to Andorra.
The nearest one is like a jewel in Europe.
Yes some wedding rituals and in other cases there is little difference.
It is generally caused by the change in method converts.
Albania's just get it over here in Europe, but some difference in the ways.
It is usually not a new thing every country has its own mood.
The weather is different and there are different people.
And their rituals are different from each other.
Today we are talking of marriage in every state and every city has its own manner.
And wedding rituals are in every city they go with their customs.
Albania is a very beautiful country
The people here are beautiful and even more
If we were talking about marriage in Albania to a wedding ceremony is honor
In addition to the event dear and close friends are invited to
The bride is a very beautiful dress is usually white in color




And clothing as well as jewelery is special care
Why are the ornaments of this important function.
It is built specifically for jewelry.
Love diamond jewelry usually are carried in Albania.
And it ornaments are crafted of white gold.
And we are here today to introduce you with Albania bridal jewelery.


This ornament is very beautiful so you might like.
Especially because we know your love.








البانیہ ایک یورپی ملک ہے اس ملک کی روایتیں انڈورا سے ملتی جلتی ہیں 
زیور بھی یورپ میں قریب ترین ایک جیسے ہوتے ہیں 
ہان کچھ شادی کی رسمیں اور دیگر معاملات میں تھوڑا فرق ضرور ہے 
ایسا تو عام طور سے ہوتا ہی ہے جیسے ہی شہر بدلتا ہے طریقے بدل جاتے ہیں 
یوں ہی سمجھ لیں کے البانیہ یورپ میں تو ہے لیکن یہاں کے طور طریقے میں تھوڑاسا فرق ہے 

ایسا عام طور سے ہوتا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہر ملک کا اپنا مزاج ہوتا ہے 

وہاں کا موسم بھی مختلف ہوتا ہے اور لوگ بھی مختلف ہوتے ہیں 
اور ان کی رسمیں بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں 
آج ہم بات کر رہے ہیں شادی کے حوالے سے جو ہر ملک اور ہر شہر میں اپنے اپنے انداز سے ہوتی ہیں 
اور شادی کے موقع پر جس شہر میں جو رسمیں ہوتی ہیں وہاں کے لوگ ان رسموں کے ساتھ چلتے ہیں 

البانیہ ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے 
اور یہاں کے لوگ تو اور بھی خوبصورت ہوتے ہیں 
تو ہم بات کر رہے تھے شادی کی تو البانیہ میں شادی کے موقع پر ایک بہت ہی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے 

اس تقریب عزیز و قریب  علاوہ دوستوں  کو بھی مدعو کیا جاتا ہے 
دلہن ایک بہت خوبصورت لباس پہنایا  جاتا ہے جو عام طور سے سفید رنگ کا ہوتا ہے 


اور لباس کے ساتھ ساتھ زیور کا خاص خیال رکھا جاتا ہے 
کیوں کے زیور اس اہم تقریب کے حصہ ہوتے ہیں 
اس لئے ان زیورات کو خاص طور سے بنوایا جاتا ہے 
عام طور سے البانیہ میں ہیرے  کے زیور بہت پسند کئے جاتے ہیں 
اور یہ زیور سفید سونے کے تیار کئے جاتے ہیں 
اور ہم آج آپ کو ملواتے ہیں البانیہ دلہن زیور سے 

یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئینگے 
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 























No comments:

Post a Comment