Malaysian Jewellery.
ByAmir Mannan.
Malaysian ornaments look very attractive and are absorbent
This especially toward women are towing
Malaysian women increase their beauty and for the very best ornaments are made
And it to make jewelry sometimes have to take the trouble a lot
And very likes ring girls in Malaysia
Diamond ring if they touch your friend confirmed that.
Malaysian girls are very polite and loving.
Their friendship is very great.
These girls are my friends, my life would have showered.
And choose your life partner would put a lot of time in the.
This is the wedding itself, which it wants to.
And these girls live their partner wants them to love.
And also takes care of the wedding jewelery.
Wedding gift for your close friends do.
This ornament is very beautiful so you might like.
Especially because we know your love.
ملیشیا زیور نہایت ہی دلکش اور جاذب نظر ہوتے ہیں
یہ خاص کر عورتوں کو اپنی جانب کھیچ لیتے ہیں
اور ملیشیا عورتیں اپنی خوبصورتی میں اضافہ کر نے کے لئے بہت ہی بہترین زیور بنواتی ہیں
اور یہ زیور بنوانے کے لئے بعض اوقات ان کو بہت پریشانی اٹھانی پڑتی ہے
زیور کے حوالے سے تو ملیشیا میں اور بھی بہت سی باتیں مشھور ہیں
اور ملیشیا میں لڑکیاں انگوٹھی بہت پسند کرتی ہیں
اگر وہ انگوٹھی ہیرے کی ہو تو سمجھ لیجیے کے آپ کی دوستی پکی ہو گئی
ان کی دوستی بہت لاجواب ہوتی ہے
یہ لڑکیاں اپنے دوستوں پر اپنی جان نچھاور کر دیتی ہیں
اور شادی کے زیور کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں
شادی کے موقع پر اپنے قریبی دوستوں کو تحفہ بھی دیتی ہیں
اور آج ہم آپ کی ملاقات ملیشیا دلہن زیور سے کرواتے ہیں
اور شادی کے بارے میں یہ لڑکیاں بہت حساس ہوتی ہیں
اور اپنی زندگی کا ساتھی منتخب کر نے میں بہت ٹائم لگاتی دیتی ہیں
اور ان کی کوشش ہوتی ہے جو ان ہمسفر ہو وہ ان ہم مزاج بھی ہو
اور شادی یہ اس سے ہی کرتی ہیں جس کو یہ بہت چاہتی ہیں
اور یہ لڑکیاں چاہتی ہیں ان کا جیوں ساتھی ان سے بہت پیار کرے
یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئینگے
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment