Angola is a country that African Americans in this country, people are impressed with.
So here are similar to many traditions of American.
The people of this country who are very polite and culture.
These people are trying to help each other.
The women of this country are very loyal.
The pink color of white you see all these girls are forced to do.
The women of this country are loyal to their husbands.
And jewelry, it's when women are at particular location.
Do women love jewelery Necklaces in Angola.
Angola's diamond ring, much like girls
And at the marriage jewelry, they should all have
Necklaces Bracelet ring and anklet jewelery in them and still wears the crown
Angola in the wedding party is very beautiful in the manner
I married a girl from Angola common choice is
In addition to ornaments dress is also considered
Ruby and emerald jewelry in addition to diamond are very liked
And today we have patched up a very beautiful bride Necklaces
Which is very beautiful, you'll love it
Especially because we know your love
انگولا یہ افریقی ملک ہے اس ملک کے لوگ امریکیوں سے بہت متاثر ہیں
اس وجہ سے یہاں کی بہت سی روایتیں امریکیوں سے ملتی جلتی ہیں
یہ لوگ ایک دوسرے کی مدد کے لئے کوشاں رہتے ہیں
اور اس ملک میں آپ کو بہت اچھے کھانے کھانے کو ملے گے
اس ملک کی عورتیں بہت وفادار ہوتی ہیں
انگولا میں عورتیں اور لڑکیاں بہت ہی خوبصورت اور جاذب نظر ہوتی ہیں
اس ملک کی عورتیں اپنے شوہروں کی وفادار ہوتی ہیں
اور زیور جب بات کی جائے تو یہ عورتیں اس می خاص مقام رکھتی ہیں
انگولا کی عورتیں زیور میں نیکلس بہت پسند کرتی ہیں
اور نیکلس اگر سونے کا ہو تو یہ ان کے لئے ایک نایاب تحفہ ہوتا ہے
انگولا کی لڑکیاں ہیرے کی انگوٹھی بہت پسند کرتی ہیں
ان زیورات میں انگوٹھی اور نیکلس بریسلٹ تاج اور پازیب بھی پہنتی ہیں
انگولا میں شادی کی تقریب بہت ہی خوبصورت انداز میں ہوتی ہے
عام طور سے انگولا میں شادی لڑکی کی پنسد سے ہوتی ہے
اور اس شادی میں بہت بہترین انتظام کیا جاتا ہے
زیور کے ساتھ ساتھ لباس کا بھی بہت خیال رکھا جاتا ہے
زیور میں ہیرے کے علاوہ روبی اور زمرد بھی بہت پسند کیا جاتا ہے
اور آج ہم آپ کو ایک بہت ہی خوبصورت دلہن نیکلس سے ملواتے ہیں
جو بہت ہی خوبصورت ہے آپ کو بہت پسند آئے گا
No comments:
Post a Comment