Main Menu

Monday, May 27, 2013

Antigua Fashion Diamond Ruby Wedding Bridal Jewellery Collection 1

Antigua Fashion Diamond Ruby Wedding Bridal Jewellery Collection
By Amir Mannan.
Antigua and brbuda is a Serbian nations are populated in this country.
Their environment in this country every city and every town they live in different ways.
Americans lifestyle in uor these men have similar thoughts..
A lot of people prefer jewelery.
Jewelery for men in this country are very interested.
Chain and ring the neck of this country are very fond.

Jewelry earrings and rings in and the girls are very like.
Necklace and Bracelet jewelry women in this country are very much like.
And if you want to give them a gift, it will be better than white gold ring.
Why do these women love white gold.
Sapphire ring with diamonds in it if it is connected.
Of sapphire jewelry here, a lot of girls .


And the men of this country are very interested in jewelry.
Generally has had a special place in people choose jewelry.
And the jewelry is different from others.
Most of the men and women of the jewelry guide.
This ornament is a special feature of.
And then the wedding jewelry is very important.


And yes they are preparing for the wedding ceremony is the best
The bride is dressed in a white dress
And they did it with the white gold jewelry
The wedding ceremony is one of the main rituals
Today we use them at the wedding jewelery are patched up
Might like you a lot, which is very beautiful
Especially because we know your love






نٹیگا  اینڈ  بربودا یہ ایک سربین ملک ہے اس ملک میں مختلف قومیں آباد ہیں
اس ملک کے ہر شہر کی اپنی فضا ہے اور ہر شہر کے لوگ مختلف انداز سے زندگی گزار رہے ہیں
uor رہن سہن کے معاملے میں یہ لوگ امریکیوں سے ملتے جلتے خیال رکھتے ہیں
اے لوگ زیور کو بہت اہمیت دیتے ہیں
زیور کے معاملے میں اس ملک کے  مرد بھی بہت دلچسپی لیتے ہیں
اس ملک کے گلے کی چین اور انگوٹھی بہت پسند کرتے ہیں


اور یہاں کی لڑکیاں زیور میں بالیاں اور انگوٹھیاں بہت پنسد کرتی ہیں
اس ملک کی عورتیں زیور میں نیکلس اور بریسلٹ کو بہت پسند کرتی ہیں
اور اگر آپ ان کو کوئی تحفہ دینا چاہتے ہیں تو یہ سفید سونے کی انگوٹھی سے بہتر نہیں ہوگا
کیوں کے یہ عورتیں سفید سونے کو بہت پسند کرتی ہیں
اور اس انگوٹھی میں اگر ہیرے کے ساتھ نیلم جڑا ہو تو کیا  ہی بات ہے
یہاں کی لڑکیاں بھی نیلم کے زیور کو بہت پسند کرتی ہیں

اور اس ملک کے  مرد زیورات میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں
عام طور سے دیکھا گیا ہے کے یہاں کے لوگ زیور میں ایک خاص انتخاب کرتے ہیں
اور وہ زیور دوسروں سے مختلف ہوتا ہے
یہاں کے مرد زیور کے معاملے زیادہ تر عورتوں کی رہنمائی کرتے ہیں
اس وجہ سے زیور میں ایک خاص خوبی پیدا ہوجاتی ہے
اور شادی کے موقع پر تو لوگ زیور کو بہت اہمیت دیتے ہیں

اور جب شادی کی تیاری ہوتی ہے تو ان کے ہاں بہت ہی بہترین تقریب کا اہتمام ہوتا ہے
دلہن ایک سفید لباس میں تیار کیا جاتا ہے
اور اس کے ساتھ سفید سونے کے زیور پہنائے جاتے ہیں
شادی کے موقع پر یہ ان کی خاص رسومات میں سے ایک رسم ہے
آج ہم آپ کو ان کے شادی موقع پر استمال ہونے والے زیور سے ملواتے ہیں
جو بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئینگے
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 




























  

No comments:

Post a Comment