Anguilla Jewellery.
Anguilla is a Serbian civilization and culture here is pretty dignified.
The country is very beautiful and you will be very happy to see them.
Yes, there is very little use of of their jewelery.
And very light to wear jewelry, and even a few special things like.
And these women are very nice to meet them, you will be very happy.
And you'll be very happy with them.
If you go to of their wedding so much enjoy you will agree.
And wedding jewelry is also very simple.
Women and girls in Anguilla ornaments are so simple would work.
I use them mostly diamond jewelry is
Girls diamond ring is very like Anguilla
And it is normal if a diamond wedding ring is only a sufficient
Women and girls also wear Anguilla Bracelet
The wedding ring is a slight Necklaces and Diamond.
Which is very beautiful, you'll love it.
This diamond jewelry is made from 18 Crete specialized in gold extremely.
Especially because we know your love.
اس ملک کے بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں اور آپ کو ان سے مل کر بہت خوشی ہوگی
ان کے ہاں زیور کا استمال بہت کم ہوتا ہے
اور بہت ہی ہلکے زیور پہنتے ہیں اور اس میں بھی یہ چند خاص چیزیں پسند کرتے ہیں
اور یہ عورتیں بہت ہی اچھی ہوتی ہیں ان ملنے کے بعد آپ کو بہت خوش ہو گی
اور آپ ان کے ساتھ بہت خوش رہیں گے
اگر آپ کو ان کے ہاں شادی میں جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو بہت مزہ آئے گا
انگویلا میں شادی کی تقریب نہایت ہی پر وقار اور سادہ ہوتی ہے
اور شادی میں زیور بھی بہت سادہ سا ہوتا ہے
انگویلا کی عورتیں اور لڑکیاں زیور کے معاملے میں بہت سادگی سے کام لیتی ہیں
اور ان کے ہاں زیور کا استمال زیادہ تر ہیرے کا ہوتا ہے
انگویلا کی لڑکیاں ہیرے کی انگوٹھی بہت پسند کرتی ہیں
اور یہ بات عام ہے کے اگر شادی میں صرف ایک ہیرے کی انگوٹھی ہو بہت کافی ہے
انگویلا میں عورتیں اور لڑکیاں بریسلٹ بھی بہت پہنتی ہیں
ان کی شادی میں ایک ہلکا سا نیکلس اور ہیرے کی انگوٹھی ہوتی ہے
اور ہم آج آپ کو ملواتے انگویلا شادی کے زیور سے
یہ ہیرے کے زیور ١٨ کریٹ سونے میں نہایت مہارت سے بنائے گئے ہیں
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment