Main Menu

Saturday, May 25, 2013

Sri Lankan Fashion Beautiful Bridal jewellery Collection 1

Sri Lankan  Fashion Beautiful Bridal jewelry Collection. 
By Amir Mannan.
Today we show you absoluteness of jewel in Sri Lanka.
Sri Lanka is a very large use jewelry sets Necklace set jewelry are worn in Sri Lanka that are used are very .heavy and very large.
Sri Lanka, it is normal for women jewelry usually are worn all the time.
They are carried out used in jewelery but its use is very high in Sri Lanka.
Sri Lankan women wear especially big Necklaces.
The girl also are likes jewels in the of hair jewelery.
Bangles are a common sight bangles come in every woman's hand..
Earrings and rings and rings and bangles are very worn.
So many people are living in Sri Lanka, but the majority of the local people.
A culture of their own color, and when you will go to a party, you will become fun.

If And if understand the function of wedding ceremony that is unprecedented.
Sri Lanka belongs to a the marriage ceremony.


You have not seen before such event shall.
Sri Lankan girls and women for your at the marriage jewelery is specially arranged.
Create beautiful ornaments are carried.
And they are required to work a particular type of.



Their family tradition or custom and is traditionally.
at the marriage Sri Lankan girls from head to toe gold ornaments are made.
I used gold jewelry and hair do.
More gold is used in jewelry stone are used at.
Sri Lanka today and we'll show you the most beautiful bride set.
We know you love because your love will be special.









          سری لنکن زیورات

آج ہم آپ کو سری لنکن زیور کے مطلق بتاتے ہیں
اور سری لنکا میں زیور کا استمال بہت زیادہ ہوتا ہے بہت بڑے بڑے  سیٹ اور نیکلس سیٹ پہنے جاتے ہیں سری لنکا میں جو زیور استمال ہوتے ہیں وہ بہت ہیوی اور بہت بڑے ہوتے ہیں
سری لنکا میں عورتیں کا عام طور سے یہ معمول ہے کے زیور ہر وقت پہنتی ہیں 

زیور ویسے تو دنیا بھر میں استمال کئے جاتے ہیں لیکن سری لنکا میں اس کا استمال بہت زیادہ ہے

سری لنکن عورتیں خاص طور سے بڑے بڑے نیکلس پہنتی ہیں
یہاں کی لڑکیاں بھی زیور میں بالوں کے زیور پسند کرتی ہیں
چوڑیاں تو بہت ہی عام ہیں آپ کو ہر عورت کے ہاتھ میں چوڑیاں نظر آئینگی
اور چوڑیوں کے علاوہ انگوٹھیاں بالیاں اور کڑے بہت پہنے جاتے ہیں

سری لنکا میں یوں تو بہت سے قومیں آباد ہیں مگر اکثریت وہاں کے مقامی افراد کی ہے
اوران کی ثقافت کا ایک اپنا ہی رنگ ہے اور جب آپ ان کی کسی تقریب میں جائیں گے تو آپ کو مزہ آجائے گا
اور اگر وہ تقریب شادی کی ہو تو سمجھ لیں کے یہ تقریب بے مثال ہوگی 
سری لنکا میں شادی کی تقریب دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے 
ایسی تقریب آپ نے اس سے پہلے کہیں نہیں دیکھی ہوگی 
سری لنکن لڑکیاں اور عورتیں اپنی شادی کے موقع پر زیور کا خاص اہتمام کرتی ہیں 
بہت ہی خوبصورت زیور تیار کئے جاتے ہیں 
اور ان پر ایک خاص قسم کا کام کرواتی ہیں


جو ان کی خاندانی روایت یا رسم اور رواج کے مطابق ہوتا ہے 
شادی کے موقع پر سری لنکن لڑکیاں سر سے لیکر پیر تک سونے کے زیور بنواتی ہیں 
اور سر کے بالوں میں سونے کے زیور استمال کرتی ہیں 
زیور میں سونے کا استمال زیادہ ہوتا ہے نگینے کم استمال کرتی ہیں 
اور ہم آج آپ کو دکھاتے ہیں سری لنکن دلہن سیٹ جو بہت ہی خوبصورت ہیں 
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 












































No comments:

Post a Comment