Main Menu

Tuesday, May 28, 2013

Armenia Fashion Wedding Diamond Bridal Jewellery Collection 1

Armenia Jewellery.
By Amir Mannan.
Armenia is a European country, English is the majority in this country.
What language is used in this country is that too many English.
Those in Armenia who are very good and civilization.
Armenian food is given special attention to clothing and jewelry.
Eating food like vegetables much better.
Armenia also very fond of meat and poultry are.

Armenia also very nice and elegant way to dress is worn.
They spend a lot of time in preparing clothes are..
The result comes in the form of a perfect dress.
Such a special focus on jewelery Armenian people.
In the case of jewelry, many features are found in Armenia.
The people of this country as jewelery asset in your life.

Start of Armenian women and girls are in love with jewelry.
And their ornaments are very carefully used and that a safety.
Armenian women jewelry hair pin I really like.
And wedding jewelry of all kinds are used to do this are very sophisticated.
Armenian girls wear earrings a lot of interest and they are gold.

Armenian girls are very prepared and wedding.
Make up and jewelry are also very nice.
Why is there a culture of its own color.
Girls get married here because my family gives great importance to the rituals and practices.
The yellow gold and white gold jewelery also like.

And today we are presented with Armenian ornaments.
Might like you a lot, which is very beautiful.
Especially because we know your love.


 آرمینیا یہ ایک یورپی ملک ہے اس ملک میں اکثریت انگریزوں کی ہے 
اس ملک میں جو زبان استمال ہوتی ہے وہ بھی زیادہ تر انگلش ہے 
آرمینیا میں رہنے والے لوگ بہت اچھے اور تہذیب دار ہوتے ہیں 
آرمینیا میں خوراک لباس اور زیور پر خاص توجہ دی جاتی ہے 
کھانے میں بہت اچھا اور سبزیوں والا کھانا پسند کرتے ہیں 
آرمینیا میں گوشت اور مرغی بھی بہت پسند کی جاتی ہے

 آرمینیا میں لباس بھی بہت اچھا اور باوقار طریقے سے پہنا جاتا ہے 
لباس کی تیاری میں یہ لوگ اپنا بہت وقت خرچ کرتے ہیں 
اور نتیجہ ایک بہترین  لباس کی شکل میں سامنے آتا ہے 
اس طرح آرمینیا کے لوگ زیور پر بھی خاص توجہ دیتے ہیں 
زیور کے معاملے میں آرمینیا میں بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں 
اس ملک کے لوگ زیور کو اپنی زندگی کا اثاثہ سمجھتے ہیں 

اور آرمینیا کی عورتیں ارو لڑکیاں زیور سے بہت محبت کرتی ہیں 
اور اپنے زیور کو بہت احتیاط سے استمال کرتی ہیں اور اس بہت حفاظت کرتی ہیں 
زیور میں آرمینیا عورتیں بالوں کی پن بہت پسند کرتی ہیں 
اور شادی کے موقع پر ہر طرح کا زیور استمال کرتی ہیں اس میں بہت نفیس کام کرواتی ہیں
آرمینیا کی لڑکیاں بالیاں بہت شوق سے پہنتی  ہیں اور وہ سونے کی ہوتی ہیں 

اور شادی میں آرمینیا کی لڑکیاں بہت تیاری کرتی ہیں 
اور زیور بھی بہت اچھا تیار کرواتی ہیں 
کیوں کے یہاں کی ثقافت کا اپنا ہی رنگ ہے 
اس وجہ سے یہاں کی لڑکیاں شادی میں اپنی خاندانی رسمیں اور طور طریقے کو بہت اہمیت دیتی ہیں
یہ زیور پیلے سونے کا اور سفید سونے کا بھی پسند کرتی ہیں  

اور آج ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں آرمینیا زیورات 
جو بہت خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئینگے 
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 
































No comments:

Post a Comment