Australian Jewellery.
By Amir Mannan.
By Amir Mannan.
Australia is a very beautiful country.
Expanding in Australia, you will find a lot to love the people here are.
You will love these people and you would not live to return to Australia.
There are many buildings in this country the highest.
This is the best place to live in terms of..
People come here often for honeymoon and start your of a new life.
Yes we can tell you the absolute marriage Australia.
In Australia special ceremony wedding ceremony is one of them.
The bride's white dress, which is manufactured from white silver wires.
This dress is so beautifully made and is be stunned to see.
In addition, many features and ornaments are created.
Diamond and ruby stones used in the jewelry are.
Therefore these ornaments are too attractive and eye absorbent.
And wedding jewelry worn by Australian civilization.
Based on these traditions ornaments are made.
Which are very beautiful.
We know you love because your love will be special.
آسٹریلیا ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے
اور محبت کے ساتھ ساتھ آپ کے دکھ درد میں آپ کے کام آنے والے بھی ہیں
ان لوگوں سے آپ بہت پیار ملے گا اور آپ کا آسٹریلیا سے واپس جانے کو جی نہیں چاہے گا
اور رہائش کے لحاظ سے یہ ملک بہترین جگہ ہے
اور اکثر یہاں لوگ ہنی مون کے لئے آتے ہیں اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں
لو ہنی مون سے ہم کو یاد آیا کے شادی سے پہلے ہنی مون کیسے منائیں گے
جی ہاں آج ہم آپ کو آسٹریلیا کی شادی کے مطلق بتاۓ ہیں
دلہن کا سفید لباس جو سفید چاندی کے تاروں سے تیار کیا جاتا ہے
اور اس لباس کو اتنی خوبصورتی سے بنایا جاتا ہے کے دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں
آسٹریلیا میں سفید سونے کے زیور بہت پسند کئے جاتے ہیں
اس کی وجہ سے یہ زیور بہت ہی دلکش اور جاذب نظر ہوتے ہیں
اور شادی میں آسٹریلیا کی تہذیب ہے زیور پہنے کی
ان روایتوں کی بنا پر زیور بنوائے جاتے ہیں
جو بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں
اور آج ہم آپ کو آسٹریلین زیور سے ملواتے ہیں جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment