Main Menu

Saturday, June 1, 2013

Bangladeshi Fashion Bridal Kundan Jewellery Collection 1

      Bangladeshi Jewellery. 
by Amir Mannan.
Bangladesh is a country located in Central Asia gained independence in 1971.
Woven through and inappropriate situation began traveling the country to develop.
After many failures as successes in this country have were launched.
After a long struggle, the people of the world began to convince myself.

Before the agriculture sector growth then slowly started to gain.
And sight see people have made a place in the world.
And Bangladesh today, you'll see moving towards a complete success.
Why is this country located in Asia and India is close.
For this reason many rituals of this country are similar to India.

Progress in other sectors of Bangladesh where there are went very far ahead in the case of jewelery.
Bangladesh ornaments are popular throughout Asia.
Through his expert skills in jewelery, they have a special place in the world today.
  Bangladesh is not the answer for bridal jewelry are very beautiful.
Specializing in the manufacture of jewelry and a lot of them have.
And Bangladesh women and girls are very fond of jewelery.
Necklaces and jewelry sets and much like the women are gulubnd.
And the earrings and bangles jewelery Bangladeshi girls are really like.

And if you agree to go to their wedding, you'll get to see them very rituals.

.
Yes they really are that spectacular bridal wedding dress is red.
At the time of the wedding that the bride is considered especially do not see any.

They prepare the bride for her special focus on.
And the bride's family's old ladies are off.
On the eve of the wedding that the family members are fully supports the.
And today is to introduce you to the bride of Bangladesh.
You love the clothes and jewelry that the bride might have seen this before.
They are very beautiful jewelry you will be loved.
Especially because we know your love.






بنگلہ دیش یہ ملک وسط ایشیا میں واقع ہے ١٩٧١ میں اس کو آزادی ملی
اور نامناسب حالت سے گزرتے ہوے اس ملک نے ترقی کا سفر شروع کیا
بہت سے ناکامیاں دیکھنے کے بعد اس ملک کو کامیابیاں ملنی شروع ہوئیں
اس ملک کے لوگوں نے بہت جدوجہد کے بعد دنیا میں اپنے آپ کو منوانا شروع کیا

پہلے زراعت کے شعبے میں پھر آہستہ آہستہ ہر شعبے ترقی حاصل کرنی شروع کردی
اور دیکھتے ہی دیکھتے ان لوگوں دنیا میں اپنا ایک مقام بنا لیا
اور آج آپ کو بنگلہ دیش ایک مکمل کامیابیوں کی جانب گامزن نظر آئیگا
کیوں کے یہ ملک ایشیا میں واقع ہے اور انڈیا کے قریب ہے 
اس وجہ سے اس ملک کی بہت سے رسومات انڈیا سے ملتی جلتی ہیں 

جہاں بنگلہ دیش نے دوسرے شعبے میں ترقی کی وہاں زیور کے معاملے میں یہ لوگ بہت آگے نکل گئے 
بنگلہ دیش کے زیور پورے ایشیا میں مشھور ہیں 
اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے  بدولت یہ لوگ زیور میں آج دنیا میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں 
 بنگلادیشی دلہن زیور کا تو جواب ہی نہیں یہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں 
اور زیور کی تیاری میں بھی ان کو بہت مہارت حاصل ہے   

اور بنگلادیشی عورتیں اور لڑکیاں زیور بہت پسند کرتی ہیں 
اور زیور میں یہ عورتیں گولوبند سیٹ اور نیکلس  بہت پسند کرتی ہیں 
اور بنگلہ دیش کی لڑکیاں زیور میں بالیاں اور چوڑیاں بہت پسند کرتی ہیں 
اور اگر آپ کا ان کی شادی میں جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو ان کی بہت رسومات دیکھنے کو ملیں گی 
جو بہت ہی قابل دید ہونگی ان کے ہاں شادی کے موقع پر دلہن سرخ رنگ کا لباس پہنایا جاتا ہے 

اور شادی کے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کے دلہن کو کسی کی نظر نہ لگے 
اس کے لئے یہ لوگ دلہن کی تیاری پر خاص توجہ دیتے ہیں 
اور خاندان کی بڑی بوڑھی عورتیں دلہن کی نظر اتارتی رہتی ہیں 
اور شادی کے موقع پر جو بھی خاندان کے لوگ ہوتے ہیں وہ  پوری طرح  ان کا ساتھ دیتے ہیں 
اور آج آپ کو ملواتے ہیں بنگلہ دیش کی دلہن سے 
آپ کو اس لباس اور زیور بہت پسند آئینگے اس سے پہلے آپ نے ایسی دلہن نہیں دیکھی ہوگی 
اور ان زیور بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئینگے 
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 




























No comments:

Post a Comment